اسلامی جمھوریہ ایران کے سرحد دشمن کی ریڈ لائن ہے
حجت الاسلام والمسلمین مجتهد شبستری:
خبرگان رھبر کونسل کے رکن نے اسلامی جمھوریہ ایران کے بارڈر کو دشمن کی ریڈ لائن جانا اور کہا: ملک کا بارڈر کراس کرنے والے دشمنوں کو امان میں نہ ملے گا ۔
امت مسلمہ کیطرف سے ایرانی بھائیوں کی امداد میں سستی قابل افسوس ہے
ڈاکٹر سمیعہ راحیل قاضی:
اسلامی نظریاتی کونسل کی سابق خاتون رکن نے جب تک امت مسلمہ زوال کا شکار ہے اور جب تک وہ اس قرآنی فلاحی نظام کی طرف نہیں آتی، سودی چنگل سے معیشت نہیں نکلتی، اس وقت تک ہمارا ںظام ٹھیک نہیں ہوسکتا ۔
نبی کریم ص کی عترت طاہرہ سے تمسک واجب ہے
حجت الاسلام سید تقی عباس رضوی :
ھندوستان کے معروف مبلغ و مفکر نے کہا : جس طرح خدا اور اس کے رسولﷺ کی اطاعت و فرماں برداری واجب ہے اسی طرح اہل بیت اطہارؑ سے تمسک و اتّباع اوران کی پیروی کرنا بھی واجب ہے۔
اسلامی تعاون تنظیم اپنا اصول بھول کر غلامی کی طرف قدم بڑھا رہی ہے
حجت الاسلام سید شفقت حسین شیرازی :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان مرکزی سیکرٹری شعبہ امور خارجہ نے کہا کہ حزب اللہ ایک عوامی مقاومت ہے جس نے غاصب اسرائیل سے اپنا ملک آزاد کروایا ہے ۔
ایران میں پاکستانی سفیر:
رفعت مسعود نے کہا :خارجی عناصر ہمارے تعلقات کو خراب کرنا چاہتے ہیں مگر ہمیں ان کے مکروہ عزائم کو روکنا ہوگا ۔
حجت الاسلام سید تقی عباس رضوی:
ھندوستان کے معروف مفکر نے کہا : اسلامی جمہوریہ ایران کا چالیسواں جشن آزادی صرف ایران کا ہی جشن نہیں بلکہ اسلام کی سربلندی کا بھی جشن ہے۔
مظفرپور کے امام جمعہ کو قتل کرنے کی دوبارہ سازش و دھمکی
حجت الاسلام سید محمد کاظم شبیب نے کہا : قوم کے فلاح و بہبود اور عزاداری کے لئے وقف کی گئی زمین کو صوبائی حکومتی حکام اور ان کے کارندہ زمین مافیا کے ساتھ مل کر فرخت کر رہے ہیں جس کے خلاف تمام قوم و ملت کو قدم بڑھانا چاہئے کیوں کہ یہ جائداد قوم کی ترقی و عزاداری امام حسین علیہ السلام کے لئے وقف کی جاتی ہے ۔
رسول اکرم ص کی اکلوتی بیٹی کی شہادت مسلمانوں کے لئے لمحہ فکر ہے
حجت الاسلام سید علی ہاشم عابدی :
دین مبین اسلام کے مشہور و معروف مبلغ نے بیان کیا : حکم خدا کے مطابق بیت فاطمہ سلام اللہ علیہا میں بدرجہ اولی بغیر اجازت داخلہ ممنوع ہے۔
جناب زینب سلام اللہ علیہا کی سیرت عالم بشریت کے لئے نمونہ عمل ہیں
حجت الاسلام حسن رضا حیدری
امام جمعہ کوپا گنج ھندوستان نے کہا : آپ کی عبادت کی مثال یوں دی جاتی ہے کہ ساری زندگی حتی قید میں بھی آپ کی نماز شب قضا نہیں ہوئی۔
۱۲۳۴