تکفیری سوچ کے حامل لوگ صیہونی ایجنڈے کی تکمیل میں ٹشو پیپر کا کردارادا کررہے ہیں
حجت الاسلام سید رمیز الحسن موسوی:
سربراہ نورالھدیٰ مرکز تحقیقات اسلام آباد نے بیان کیا : موجودہ صوت حال میں مسلمانوں کی ذمہ داری وہی ہے جو قرآن اور اہل بیت اطہار علیہم السلام کی سیرت نے ہمارے لئے معین کیا ہے یعنی اتحاد اور وحدت۔
آیت اللہ خامنہ ای اور آیت اللہ سیستانی عالمی سامراج کی آنکھ میں کانٹا ہیں
شیعہ مرجعیت کی اہانت (۱۹)
ممبئی کے امام جمعہ نے کہا : عالمی سامراج مراجع کرام کی مقبولیت کی حد سے با خبر ہیں اسی وجہ سے توہین و گستاخی کے ذریعہ اس مقدس مقام کی منزلت کو کم کرنے کی کوشش میں ہیں ۔
برا اخلاق روزی کے کم ہونے کا سبب ہوتا ہے
حجت الاسلام سید روح ظفر رضوی :
ممئی کے امام جمعہ نے بیان کیا : کسی کا دل توڑنا اور برا اخلاق روزی کو کم کر دیتا ہے ۔
امریکا میں نسل پرستی نے انسانیت کو شرمسار کر دیا ہے
حجت الاسلام تقی عباس رضوی:
اہل بیت فاؤنڈیشن کے نائب صدر نے کہا : امن عامہ کی صورت حال کو برقرار رکھنے کے لئے سیرت محمد و آل محمد علیہم السلام پر عمل کرتے ہوئے ملک و سماج میں نظام عدل کا قیام ضروری ہے.
امام خمینی (رہ) کی سیرت کو تحریف کرنے میں سامراجی طاقت کا ہاتھ نمایا ہے
حجت الاسلام ڈاکٹر سید میثم ہمدانی:
پاکستان کے تبصرہ نگار و محقق نے بیان کیا : امام خمینی رہ کی سیرت خاص کر حکمرانوں اور جو لوگ ممالک و عوام کی سربراہی کرتے ہیں ان کے لئے نمونہ عمل ہونا چاہیئے۔
امام خمینی (رہ) کی سادہ زیستی نے سامراجیت کی آنکھوں سے نیند اڑا دی
حجت الاسلام سید روح ظفر رضوی :
ممبئی کے امام جمعہ نے بیان کیا : امام خمینی رہ نے سامراجیت سے مقابلہ احساسات کی وجہ سے نہیں بلکہ شرعی ذمہ داری کی بنا پر کی تھی ۔
امام خمینی (رہ) ہر مظلوم و ستمدیدہ انسان کی امید ہیں
حجت الاسلام سید محمد ذکی حسن :
استاد حوزہ علمیہ امرالمومنین بمبئی ھندوستان نے بیان کیا : آج اگر واہٹ ہاوس کے سامنے انصاف کا مطالبہ کرنے والی عوام کی زبان پر آیت اللہ سید علی خامنہ ای کا نام لیا جا رہا ہے اور وہ ایران کی حمایت میں آواز بلند کر رہے ہیں یہ امام خمینی (رہ) کے خلوص کا نتیجہ ہے ۔
صیہونی حکومت کرونا وائرس کی طرح ہے
حجت الاسلام سید محمد کاظم شبیب:
مظفرپور کے امام جمعہ نے بیان کیا : صیہونی حکومت ایک نسل پرست وائرس ہے جو کرونا وائرس کی طرح خطے میں پھیل گیا ہے اور فلسطین سمیت تمام مسلمان و حریت پسند افراد کو قتل کرنے میں مشغول ہے ۔
انسان کے اعمال و عبادات بھی بالکل انسان کے مانند ہیں
حجت الاسلام حسن رضا حیدری:
کوپاگنج ھندوستان کے امام جمعہ نے کہا : در حقیقت اگر انسان کو کسی عمل کے اسرار سے واقفیت نہ ہو تو اس کی دلی تمنا یہ ہوتی ہے کہ اس عمل کو انجام دئے بغیر ہی اسے بہشت حاصل ہو جائے اور جہنم سے نجات بھی مل جائے۔
۱۲۳۴۵