زیارت اربعین مومن کی نشانیوں میں سے ہے
حجت الاسلام سید انتظار مھدی :
ھندوستان کے مبلغ دین مبین اسلام نے کہا : جو شخص بھی امام حسین علیہ السلام کی زیارت کے لئے پیدل سفر کرتا ہے، خدا اس کے ہر قدم کے بدلے اس کے لئے ایک حسنہ لکھتا ہے اور اس کا ایک گناہ معاف کردیتا ہے ۔
وقف جائداد کی حفاظت تمام مسلمانوں کے لئے واجب شرعی ہے
حجت الاسلام سید محمد کاظم شبیب :
مظفرپور بہار کے امام جمعہ نے کہا : مظفرپور کے اہم علاقے میں تصوف علی وقف اسٹیٹ کی چار بیگھا وقف کی زمین قوم میں محتاج و مفلوک الحال افراد کی نا قابل بیان حالت کے باوجود کسی کمپنی کو لیج پر دے دینا اس قوم پر اس سے بڑا ظلم نہیں ہو سکتا ہے ۔
ایک اور علم و اجتہاد کا آفتاب غروب ہوگیا
حجت الاسلام سید تقی عباس رضوی :
ہندوستان کے معروف و مشہور مصنف و محقق نے کہا : آیت اللہ شاہرودی طاب ثراہ کے انتقال سے علم و اجہتاد کا ایک اور مینار غروب ہو گیا۔

ہندوستان کے مشہورمحقق و مصنف نے کہا : وطن عزیز کی مسلم برادری اس دین کی ماننے والی ہیں جو امن و سلامتی کا سرچشمہ، انسانوں کے مابین محبت و خیرسگالی کا علمبردار ہے ۔
حجت الاسلام سید تقی عباس رضوی :
حوزہ علمیہ ھندوستان کے استاد نے کہا : جانشین رسولؐ ، باب مدینۃ العلم حضرت علی المرتضیؑ حق کی کھلی کتاب، ہیں آپؑ کی محبت،ایمان اور آپؑ سے بغض،کفراورآپؑ کی سیرت و تعلیمات سے انحرافمنافقت ہے، جو عشقِ علیؑ میں دیانتدار نہیں وہ قوم و ملت کا بھی دیانتدار نہیں۔! اسلام دشمن عناصر کے اس بیان کے خلاف ردِ عمل ظاہر کرنا اسلام کے ہر دبستان فکر کی دینی اور شرعی ذمہ داری تھی اور یہی محبت علیؑ کا تقاضا بھی ہے۔
حجت الاسلام فصاحت حسین :
ھندوستان کے مشہور مبلغ دین مبین اسلام نے کہا : غربت کی اصلی وجہ لوگوں کی انفرادی مشکلات نہیں ہیں بلکہ یہ غلط نظریات اور غیر عادلانہ نظام کی بنا پر ہے۔
سرزمین ایران کے مشھور مقرر:
جامعۃ المصطفی العالمیۃ قم ایران کے استاد نے کہا: دین کو جاہل سے لینے میں ممکن ہے دین اور قیام امام حسین(ع) دونوں ہی تحریف کا شکار ہوجائے ، جاہلوں سے دین سیکھنے کا انجام وہی ہوگا جو یوروپ اور امریکا میں ہوا ، چرچ کے بے حیثیت ہونے کے ساتھ ساتھ دین بھی کمزور ہوتا چلا گیا ۔
۲۳۴۵