‫‫کیٹیگری‬ :
02 September 2016 - 19:46
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 422981
فونت
آیت اللہ العظمی شیخ بشیر حسین نجفی نے حرم امام حسین ع میں زیارت کے بعد انتظامیہ سے ملاقات کی ۔
 آیت اللہ العظمیٰ شیخ بشیر حسین نجفی

 

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق نجف اشرف میں موجود مرجع دینی اور حوزہ علمیہ نجف اشرف کے استاد آیت اللہ العظمیٰ شیخ بشیر حسین نجفی (دام ظلہ الوارف) نے حضرت امام حسین علیہ السلام اور حضرت عباس علیہ السلام کے روضہ مبارک کی زیارت کا شرف حاصل کیا۔

آیت اللہ العظمیٰ جب روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام پر پہنچے تو روضہ مبارک کے سیکرٹری جنرل سید محمد اشیقر (دام توفيقه) اور حرم کی اعلیٰ سطحی کمیٹی (مجلس ادارہ) کے ارکان نے ان کا استقبال کیا ۔

اس کے بعد آیت اللہ العظمیٰ نے مراسم زیارت ادا کی اور تمام عالم اسلام کی حفاظت اور داعش کے خلاف بر سر پیکار مومنین کی فتح و نصرت کے لیے دعا کی۔

مراسم زیارت کی ادائیگی کے بعد حرم کے اداری ارکان سے ملاقات کی اور مختلف امور پہ تبادلہ خیال کیا۔

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬