‫‫کیٹیگری‬ :
23 October 2016 - 19:07
News ID: 424010
فونت
آیت اللہ یزدی:
ایرانی ماہرین اسمبلی کے سربراہ نے بیان کیا : دشمن ہرگز اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف جارحیت اور حملے کی جرات نہیں رکهتا۔
آیت اللہ یزدی

 

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ایرانی ماہرین اسمبلی کے سربراہ آیت اللہ محمد یزدی نے ایران کے مقدس شہر قم میں ایک تقریب کے دوران خطاب کرتے ہوئے کہا : دشمن ہرگز اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف جارحیت اور حملے کی جرات نہیں رکهتا۔

انہوں نے کہا : امریکہ اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف کسی بهی طرح کی فوجی کاروائی کرنے کے نتائج سے شدید خوفزدہ ہے۔

اس موقع پر انہوں نے تاکید کرتے ہوئے بیان کیا : ایرانی مسلح افواج، سیکورٹی اور انٹیلی جنس فورسز ہر وقت دشمن کی کسی بهی طرح کی سازش سے نمٹنے کیلئے مکمل تیار ہیں۔/۹۸۹/ف۹۴۰/

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬