‫‫کیٹیگری‬ :
08 December 2016 - 20:50
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 424946
فونت
قائد ملت جعفریہ پاکستان:
قائد ملت جعفریہ پاکستان اور شیعہ علماء کونسل پاکستان کے سربراہ نے پی آئی اے کے طیارہ حادثے پر گہرے افسوس کا اظہار کیا ہے۔
قائد ملت جعفریہ پاکستان

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق شیعہ علماء کونسل پاکستان کے سربراہ حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی نے پی آئی اے کے طیارہ حادثے پر گہرے افسوس کا اظہار کیا ہے۔

انہوں نے کہا ہے کہ طیارہ حادثے میں ممکنہ طور بھاری جانی نقصان کی اطلاعات انتہائی تکلیف دہ ہیں۔

اپنے تعزیتی بیان میں حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی نے لواحقین سے دلی ہمدری اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ طیارہ حادثہ کے واقعہ کی تمام پہلوؤں سے جانچ کی جانی چاہئیے۔/۹۸۹/ف۹۴۰/

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬