‫‫کیٹیگری‬ :
11 June 2019 - 15:09
News ID: 440575
فونت
آیت اللہ محقق کابلی افغانستان کے مشہور و معروف عالم دین و مرجع تقلید شیعہ اس دار فانی کو وداع کہا ۔

رسا نیوز ایجنسی کے عالمی رپورٹر کی رپورٹ کے مطابق افغانستان کے مرجع تقلید آیت ‌الله قربان علی محقق کابلی، گذشتہ شب کہولت سنی اور بیماری کی وجہ سے ۹۱ سال کی عمر میں مشہد مقدس میں اس فانی دنیا کو الوداع کہا ۔

افغانستان کے سیاسی و مذہبی شخصیات عالم مجاہد کے انتقال کو ایک عظیم نقصان اعلان کیا ہے ۔

شیعہ علماء کونسل افغانستان نے بھی ان کے انتقال کی مناسبت سے ایک تعزیتی پیغام جاری کر کے افغانستان کے تمام حوزات علمیہ کی خدمت میں تعزیت پیش کرتے ہوئے تین روز تک عزائے عمومی و چھٹی کا اعلان کیا ہے ۔

قابل ذکر ہے کہ اسی مناسبت سے جمعہ کے روز ایران کے مقدس شہر قم میں ترحیم کی مجلس منعقد کی گئی ہے جس کے زمان و مکان کا اعلان بعد میں کیا جائے گا ۔

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬