
رضاکار طلاب گروپس کے ذریعہ گاڑیوں کی ڈیس انفیکٹینگ(Disinfecting) اصفھان
حوزه علمیه اصفهان کے رضاکار طلاب گروپس نے بڑھتے ہوئے کرونا کو روکنے کیلئے شھر اصفھان کے بہارستان و سپاهان علاقہ میں موجود گاڑیوں کی ڈیس انفیکٹینگ(Disinfecting) کی ۔
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے