آیت اللہ سیستانی کی قاسم سلیمانی اور ابو مہدی مہندس پر امریکی حملے کی مذمت
03 January 2020 - 20:58

آیت اللہ سیستانی کی قاسم سلیمانی اور ابو مہدی مہندس پر امریکی حملے کی مذمت

عراق کے اعلی دینی مرجع آیت اللہ سیستانی نے بغداد ايئر پورٹ کے قریبی میجر جنرل قاسم سلیمانی اور ابو مہدی مہندس پر امریکی حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ عراقی قوانین کی کھلی خلاف ورزی کررہا ہے۔
امریکہ کو شہید قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی مہندس کی شہادت کا تاوان ادا کرنا پڑےگا
03 January 2020 - 12:29
ایرانی حکمراں:

امریکہ کو شہید قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی مہندس کی شہادت کا تاوان ادا کرنا پڑےگا

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے اپنے پیغام میں شہید قاسم سلیمانی کی امریکی ہوائی حملے میں شہادت پر تعزیت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کو شہید قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی مہندس کی شہادت کا تاوان ادا کرنا پڑےگا۔
رہبر معظم انقلاب نے میجرجنرل قاسم سلیمانی اور ابومہدی مہندس کی شہادت پر تعزیت پیش کی / ظالموں اور مجرموں سے سخت انتقام لیا جائےگا
03 January 2020 - 12:09

رہبر معظم انقلاب نے میجرجنرل قاسم سلیمانی اور ابومہدی مہندس کی شہادت پر تعزیت پیش کی / ظالموں اور مجرموں سے سخت انتقام لیا جائےگا

حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے تعزیتی پیغام میں میجرجنرل قاسم سلیمانی اور ابومہدی مہندس کی شہادت پر تعزیت اور مبارکباد پیش کی اور ایران میں تین دن تک سوگ کا اعلان کرتے ہوئے فرمایا: ظالموں اور مجرموں سے سخت انتقام لیا جائےگا ۔
انسانی حقوق کے ادارے شیخ زکزاکی پر مظالم کا نوٹس لیں
01 January 2020 - 13:27
علامہ قاضی نیاز حسین نقوی:

انسانی حقوق کے ادارے شیخ زکزاکی پر مظالم کا نوٹس لیں

وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے نائب صدر نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ نائجیریا کی ظالم و جابر حکومت شیخ زکزاکی اور انکے ساتھیوں پر ظلم کے پہاڑ ڈھا رہی ہے، کیونکہ وہ ملک میں اسلامی نظام کے نفاذ اور آزادانہ سیاست کی بات کرتے ہیں ۔
عرب حکمران، تعلیمات قرآن و سنت کے تحت اسلام و مسلمانوں کی اچھی نمائندگی کرتے تو فلسطین، میانمار اور کشمیر میں ظلم کرنے والوں کی نیندیں حرام ہوجاتیں
01 January 2020 - 13:19
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان:

عرب حکمران، تعلیمات قرآن و سنت کے تحت اسلام و مسلمانوں کی اچھی نمائندگی کرتے تو فلسطین، میانمار اور کشمیر میں ظلم کرنے والوں کی نیندیں حرام ہوجاتیں

وفاق المدارس الشیعہ پاکستان نے تاکید کی کہ حجاز کے حکمران اگر قرآن و سنت کی تعلیمات کے مطابق اسلام دشمنوں کے دباﺅ سے نکلیں اور اسلام و مسلمانوں کی اچھی نمائندگی کریں تو فلسطین، میانمار اور کشمیر میں مظالم ڈھانے والوں کی نیندیں حرام ہوسکتی ہیں۔
یوپی پولیس اور سنگھی دہشت گردوں کی لوٹ مار کا خسارہ کون بھرے گا؟
01 January 2020 - 12:50

یوپی پولیس اور سنگھی دہشت گردوں کی لوٹ مار کا خسارہ کون بھرے گا؟

یوگی ادیتیہ ناتھ بارہا یہ دھمکی دے رہے ہیں کہ مظاہروں کے دوران عمومی یا پرائیویٹ اثاثوں کو جو بھی نقصان پہنچا ہے، اس کی تلافی مظاہروں میں شامل افراد کے اثاثے ضبط کرکے کی جائے گی مگر یوپی پولیس اور سنگھی دہشت گردوں کی لوٹ مار کا خسارہ کون بھرے گا؟
رہبر معظم سے حضرت زینب(س) کی ولادت کی مناسبت سے ہزاروں نرسوں کی ملاقات
01 January 2020 - 12:40

رہبر معظم سے حضرت زینب(س) کی ولادت کی مناسبت سے ہزاروں نرسوں کی ملاقات

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے پیغمبر اسلام کی نواسی اور کربلا کی شیر دل خاتون حضرت زینب سلام اللہ علیھا کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے ملک بھر کی ہزاروں نرسوں نے ملاقات کی۔
مسلمانوں پر ہندوستانی پولیس کی بربریت سے انسانیت شرمسار
31 December 2019 - 15:31

مسلمانوں پر ہندوستانی پولیس کی بربریت سے انسانیت شرمسار

کسی بھی ملک یا ریاست میں پولیس کی ذمہ داری عوام کی جان و مال کی حفاظت کرنا اور قانون نافذ کرنا ہوتی ہے لیکن ہندوستان کے صوبے اترپردیش (یوپی) پولیس اب پوری طرح سے کسی خونخوار دہشت گرد گروہ کا کردار ادا کر رہی ہے۔
امریکی سفارتخانے پر عراقی نوجوانوں کی چڑھائی
31 December 2019 - 15:13

امریکی سفارتخانے پر عراقی نوجوانوں کی چڑھائی

اتوار کی رات امریکہ کے دہشتگردانہ حملے میں جام شہادت نوش کرنے والے عراقی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے جوانوں کے جلوس جنازہ کے موقع پر ہزاروں عراقیوں نے امریکہ کے خلاف زبردست احتجاج کیا۔