06 January 2020 - 13:26
جامعہ ایمانیہ بنارس میں جلسہ تعزیت و مجلس عزا کا انعقاد
گذشتہ روز نماز مغربین کے بعد جنرل قاسم سلیمانی، ابو مہدی المہندس اور ان کے ساتھیوں کی مظلومانہ شہادت پر جامعہ ایمانیہ بنارس میں تعزیتی جلسہ اور مجلس ایصال ثواب کا انعقاد کیا گیا۔