رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے پیغمبر اسلام کی نواسی اور کربلا کی شیر دل خاتون حضرت زینب سلام اللہ علیھا کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے ملک بھر کی ہزاروں نرسوں نے ملاقات کی۔
رسا ںیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے پیغمبر اسلام (ص) کی نواسی اور کربلا کی شیر دل خاتون حضرت زینب سلام اللہ علیھا کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے ملک بھر کی ہزاروں نرسوں نے ملاقات کی۔
اس ملاقات میں رہبر معظم انقلاب اسلامی نے حضرت زینب سلام اللہ علیھا کی اسلام اور حسینی مشن کو بچانے کے سلسلے میں قربانیوں پر روشنی ڈالی۔ /۹۸۸/ن
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے