حضرت زینب س

ٹیگس - حضرت زینب س
حجت الاسلام مقصود علی ڈومکی :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان نے کہا کہ امام زمانہ ع کی معرفت اطاعت اور ان کی راہ میں ایثار کرنے میں سیدہ زینب کبری ع کا کوئی ثانی نہیں۔
خبر کا کوڈ: 442384    تاریخ اشاعت : 2020/03/26

نائب صدر وفاق المدارس الشیعہ پاکستان نےکہا: عوام کو حکومت کی طرف جاری کردہ احتیاطی تدابیر پر عملدر آمد کرنا چاہیے، علامات کی صورت میں متاثرہ شخص اپنا چیک اپ اور علاج کروائے کیونکہ کوئی ایک متاثرہ شخص پورے خاندان کی تباہی کا باعث بن سکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 442300    تاریخ اشاعت : 2020/03/14

خبر کا کوڈ: 442247    تاریخ اشاعت : 2020/03/07

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے پیغمبر اسلام کی نواسی اور کربلا کی شیر دل خاتون حضرت زینب س لام اللہ علیھا کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے ملک بھر کی ہزاروں نرسوں نے ملاقات کی۔
خبر کا کوڈ: 441854    تاریخ اشاعت : 2020/01/01

تاریخ اسلام میں ایک ایسی عظیم المرتبت خاتون کا نام افق فضل و کمال پر جگمگا رہا ہے کہ جس کی شخصیت اعلیٰ ترین اخلاقی فضائل کا کامل نمونہ ہے ۔ایسی خاتون جس نے اپنے نرم و مہربان دل کے ساتھ مصائب کے بارگراں کوتحمل کیا
خبر کا کوڈ: 441853    تاریخ اشاعت : 2020/01/01