ایران نے ملک میں امریکہ کے دوبارہ اثر رسوخ کا راستہ بند کردیا ہے
03 November 2019 - 22:40
رہبر انقلاب اسلامی:

ایران نے ملک میں امریکہ کے دوبارہ اثر رسوخ کا راستہ بند کردیا ہے

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے امریکہ کے ساتھ مذاکرات کو لاحاصل قرار دیتے ہوئے فرمایا ہے کہ ایران نے ملک میں امریکہ کے دوبارہ اثر ر سوخ کا راستہ بند کردیا ہے۔
مشرق وسطی، پاکستان اور کشمیر کی تازہ ترین صورت حال کے موضوع پر تحلیلی نشست انعقاد
02 November 2019 - 22:54
قم المقدسہ ایران میں:

مشرق وسطی، پاکستان اور کشمیر کی تازہ ترین صورت حال کے موضوع پر تحلیلی نشست انعقاد

جامعۃ المصطفی العالمیہ کی قدیمی درسگاہ مدرسہ مبارکہ حجتیہ کی مسجد حجتیہ میں ۳ربیع الاول بروز جمعہ بعد از نماز جمعہ مجلس وحدت مسلمین شعبہ قم اور موسسہ آموزشی فرھنگی شھید فخرالدین کی طرف سے ایک تحلیلی نشست کا اہتمام کیا گیا ۔
سعودیہ سے 450 ملین ڈالر لینا نیویارک کی سڑک پر غیر قانونی دکان سے 100 ڈالر لینے سے زیادہ آسان تھا
28 October 2019 - 13:33
سید حسن نصراللہ:

سعودیہ سے 450 ملین ڈالر لینا نیویارک کی سڑک پر غیر قانونی دکان سے 100 ڈالر لینے سے زیادہ آسان تھا

مجلہ مسیر کو اپنے خصوصی انٹرویو میں حزب اللہ لبنان کے سیکرٹری جنرل نے بتایا ہے کہ معاہدہ صدی کے حوالے سے مختلف فلسطینی گروہوں اور تمام جماعتوں کے درمیان ایک ہی مشترکہ موقف پایا جاتا ہے، ایسا نہیں ہے کہ ان میں کچھ مانتے ہوں کچھ اس کا انکار کرتے ہوں ۔