26 October 2019 - 20:50
آيت الله سيد علی سيستانی :
پر امن مظاہرہ عوام کا حق ہے | نفوذی دشمن سے ہوشیاری کی ضرورت ہے
دینی قیادت نے بیان کیا :ہم ان مظاہروں میں شریک افراد سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ کسی بھی طرح سے سیکیورٹی اہلکاروں کو نقصان پہنچانے اور ان پر حملہ کرنے سے باز رہیں، اور ہم ان سے یہ بھی مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ سرکاری اور نجی املاک کا خیال رکھیں اور سرکاری تنصیبات یا شہریوں یا کسی بھی فریق کی املاک سے تعرض نہ کریں۔