بچوں کیلئے قرآنی کیمپ کا انعقاد
02 December 2019 - 21:24
کوئٹہ پاکستان میں مصباح اکیڈمی زیر اھتمام؛

بچوں کیلئے قرآنی کیمپ کا انعقاد

موسم سرما میں بچوں کی قرآنی تربیت کے لیے خصوصی کورس کا آغاز ۱۶ دسمبر سے ہوگا۔
گوجرنوالا پاکستان میں محبت قرآن کیمپ منعقد
30 November 2019 - 16:32

گوجرنوالا پاکستان میں محبت قرآن کیمپ منعقد

جماعت اسلامی گوجرانوالا نے لاری اڈا کے قریب محبتِ قرآن کیمپ منعقد کیا، جہاں شہریوں نے قرآن کریم سے اظہار محبت کے طور پر اجتماعی طور پر کتاب خدا کی تلاوت کا شرف حاصل کیا۔
غیبت اور غیبت کا معیار
30 November 2019 - 13:51
آیت الله مهدوی نے بیان کیا:

غیبت اور غیبت کا معیار

خبرگان رهبر کونسل کے نمائندہ نے گفتگو میں غیبت اور غیبت کے معیار کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا: غیبت، معاشرہ میں بیماری اور مرض ترویج کرنے کے جیسا ہے ۔
مظفر نگر یوپی میں سکھ برادری کی جانب سے مسجد کیلئے زمین کا عطیہ
27 November 2019 - 14:26

مظفر نگر یوپی میں سکھ برادری کی جانب سے مسجد کیلئے زمین کا عطیہ

پال سنگھ بیدی نے مسلمانوں کی اکثریت کے علاقہ قصبہ پور قاضی ضلع مظفر نگر میں تعمیر کردہ کالونی کے اطراف میں مسجد نہ ہونے کے سبب 100 گز زمین عطیہ کی تاکہ ان کے پڑوسی گھر کے قریب مسجد میں آسانی کے ساتھ نماز ادا کرسکیں۔
آزادی رائے کا ہرگز مقصد یہ نہیں کہ کسی مذہب کے پیروکاران کو تکلیف پہنچائی جائے
26 November 2019 - 12:39
علامہ شہنشاہ نقوی کا ناروے میں قران کی توھین پر عکس العمل؛

آزادی رائے کا ہرگز مقصد یہ نہیں کہ کسی مذہب کے پیروکاران کو تکلیف پہنچائی جائے

پاکستان کے معروف عالم دین نے کہا کہ قرآن مجید کی توہین پر ناروے حکومت معافی مانگے اور مجرمان کے خلاف سخت کاروائی کی جائے تاکہ مسلم دنیا میں پھیلی ہوئی بے چینی کا خاتمہ ہو اور عالمی امن خطرے میں نہ پڑے۔
جامعہ المنتظر میں جشن صادقین کا انعقاد
24 November 2019 - 22:41
لاہور پاکستان:

جامعہ المنتظر میں جشن صادقین کا انعقاد

مولانا اعجاز حسین حیدری نے جشن کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ معصوم ہستیوں کے حوالے سے منعقدہ مجالس و محافل کا مقصد ان کی سیرت، ان کے مشن اور اہداف سے آگاہی دینا ہوتا ہے، تاکہ لوگ اپنے ان عظیم راہنماﺅں کی سیرت طیبہ پر عمل کریں۔