اپنے گھروں میں تراویح کی نماز ادا کریں
17 April 2020 - 18:57
انیس الرحمن قاسمی:

اپنے گھروں میں تراویح کی نماز ادا کریں

حضرت مولانا انیس الرحمن قاسمی،نائب قومی صدرآل انڈیا ملی کونسل نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ رمضان میں روزہ رکھنا فرض ہے اورتراویح کی نمازسنت مؤکدہ ہے،موجودہ لاک ڈاؤن کے حالات میں فرض اورتراویح کی نمازیں گھروں میں اداکریں
امام مہدی(عج) ہی عالم بشریت کیلئے نجات دہندہ ہیں
09 April 2020 - 21:08
حجت الاسلام راجہ ناصرعباس جعفری :

امام مہدی(عج) ہی عالم بشریت کیلئے نجات دہندہ ہیں

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکریٹری جنرل نے کہا کہ شب برات اللہ تعالی کی طرف سے مومنین کے لیے وہ خاص رات ہے جس میں لوگوں کے رزق اور تقدیر کے تعین کی روایات موجود ہیں ۔
اس وقت ہر انسان ایک مسیحا کے انتظار میں ہے یہی فکر، سوچ اور انتظارہی دراصل نظریہ مہدویت کی روشن دلیل ہے
09 April 2020 - 20:51
قائد ملت جعفریہ پاکستان :

اس وقت ہر انسان ایک مسیحا کے انتظار میں ہے یہی فکر، سوچ اور انتظارہی دراصل نظریہ مہدویت کی روشن دلیل ہے

حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی نے کہا ہے کہپندرہ شعبان کی بابرکت رات اطاعت خداوندی کی تجدید اور خواہشات نفسانی کی نفی کرکے نفس امارہ کو شکست دینے کے عہد اور نئے عزم وحوصلے کے ساتھ زندگی کا آغاز کرنے کا حسین موقع فراہم کرتی ہے .
ظہور امام مہدی(عج) عدل و انصاف کی نوید ہے
08 April 2020 - 21:34
علامہ رضی جعفر نقوی:

ظہور امام مہدی(عج) عدل و انصاف کی نوید ہے

جعفریہ الائنس پاکستان کے صدر نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ کورونا وائرس اللہ کا عزاب نہیں بلکہ ایک آزمائش ہے، تمام عالم اسلام کو کو چائیے کہ وہ اس آزمائش کو اللہ تعالی کا ذکر خیر کرتے ہوئے گزارے۔
مومنین شب نیمہ شعبان بلا کی دوری اور امام زمانہ عج کے ظہور کے لئے دعا کریں
07 April 2020 - 14:04
آیت الله علوی گرگانی :

مومنین شب نیمہ شعبان بلا کی دوری اور امام زمانہ عج کے ظہور کے لئے دعا کریں

حضرت آیت الله علوی گرگانی نے تمام مومنین سے درخواست کی ہے کہ شب نیمہ شعبان میں شب بیداری کریں اور دعائے کمیل و دعائی فرج پڑھیں اور خداوند عالم سے بلا اور اسلامی معاشرے میں پائے جانے والے آفات کی دوری کے لئے دعا ک
07 April 2020 - 11:10
حضرت آیت الله وحید خراسانی :

کرونا جیسی بلا دور کرنے کیلئے شب نیمہ شعبان میں ٹھیک ۱۱ بجے اجتماعی طور پر "دعائے فرج " پڑھی جائے

اپنے گھروں میں اپنے خانوادے کے ساتھ ٹھیک گیارہ بجے شب پانزدہم شعبان دعائے فرج " الهی عظم البلاء..." پڑھی جائے اور اس کے بعد حضرت صاحب الزمان علیہ ‌السلام کی مادر گرامی حضرت نرجس خاتون علیها السلام کے لئے ایک سورہ فاتحہ ہدیہ کی جائے ۔