پشاور، آئی ایس او کا جشن یوم علی(ع)
09 March 2020 - 16:07

پشاور، آئی ایس او کا جشن یوم علی(ع)

آئی ایس او پاکستان پشاور ڈویژن کی طرف سے ولادت با سعادت حضرت علی ابن ابی طالب (ع) کا جشن منایا گیا اور شجر کاری مہم کا آغاز کیا گیا نیز پشاور یونیورسٹی کمیسٹری ڈیپاٹمنٹ کے سبزہ زار میں جشن کے موقع پر کیک کاٹا گیا۔
ادارہ التنزیل کے
05 March 2020 - 01:11

ادارہ التنزیل کے" سفیران قرآن کریم " کا پہلا 3 روزہ کنونشن اپریل میں ہوگا

ادارہ التنزیل کے سربراہ ڈاکٹر سید علی عباس نقوی نے شرکاء اجلاس کو مزید بتایا کہ کنونشن میں جید علماء کرام بھی سفیران قرآن سے خصوصی خطاب کریں گے۔ سفیران قرآن کنونشن معلمین و معلمات کی فکری تربیت کیلئے سنگ میل ثابت ہوگا۔
03 March 2020 - 10:40
قائد ملت جعفریہ پاکستان :

امام علی نقی ع کی سیرت آج بھی دنیا کے ہر انسان اور ہر معاشرے کے لئے مشعل راہ اور نمونہ عمل ہے

علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا کہ امام علی نقی ع نے دین حق کی سربلندی اور انسانیت کی فلاح و نجات کے لئے قید و بند کی سختیاں برداشت کیں لیکن اپنے پاکیزہ ہدف و مشن سے پیچھے نہ ہٹے۔
کرونا میں میڈیکل کے اصولوں کی مراعات کریں / استغفار، صدقات، دعا اور ضرورمندوں کی حاجتوں کی برآوری ماہ رجب کے اہم ترین اعمال اور برکتوں کے نزول کا وسیلہ
29 February 2020 - 20:26
حجت الاسلام والمسلمین نظری منفرد:

کرونا میں میڈیکل کے اصولوں کی مراعات کریں / استغفار، صدقات، دعا اور ضرورمندوں کی حاجتوں کی برآوری ماہ رجب کے اہم ترین اعمال اور برکتوں کے نزول کا وسیلہ

حوزه علمیہ میں درس خارج کے استاد نے استغفار، صدقات، دعا اور ضرورمندوں کی حاجتوں کی برآوری ماہ رجب کے اہم اور بہترین اعمال میں شمار کیا اور کہا: خداوند متعال اس کے وسیلہ ہم سب پر اپنی رحمتیں نازل کرتا ہے ۔