خدا کی نافرمانی ظلم و ستم ہے
29 February 2020 - 13:21
علامہ نیاز نقوی:

خدا کی نافرمانی ظلم و ستم ہے

لاہور میں جمعہ کے اجتماع سے خطاب میں وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے نائب صدر کا کہنا تھا کہ اللہ تعالیٰ کی نافرمانی، ظلم و ستم ہے لہٰذا ہمیں رب کائنات سے گناہوں کی معافی مانگنی چاہیے، عبادات اور ذکر رسول و آل رسول کرکے دعائیں مانگنے ۔
عظمت کے باوجود حضرت فاطمہ الزہرا(س) کی سادگی حیرت انگیز ہے
27 February 2020 - 00:09
علامہ قاضی نیاز نقوی:

عظمت کے باوجود حضرت فاطمہ الزہرا(س) کی سادگی حیرت انگیز ہے

علی مسجد ماڈل ٹاون لاہور میں خطاب کرتے ہوئے ممتاز عالم دین کا کہنا تھا کہ کائنات کی یہ عظیم خاتون اپنے فضائل میں منفرد ہیں، ان کے والد بزرگوار خاتم الانبیا حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جیسی کوئی ہستی نہیں، جن کے صدقے کائنات پیدا کی گئی ۔
اصغریہ تحریک کے زیر اہتمام تجوید قرآن تربیتی ورکشاپ کا انعقاد
26 February 2020 - 23:13
خیرپور میرس پاکستان:

اصغریہ تحریک کے زیر اہتمام تجوید قرآن تربیتی ورکشاپ کا انعقاد

ورکشاپ میں قرآن فاؤنڈیشن کے رہنماء قاری سید حسنین رضوی اور قاری زاہد حسین کاظمی نے خصوصی شرکت کی اور موضوعاتی لیکچرز دیئے، چئیرمین اصغریہ تحریک انجنئیر سید حسین موسوی نے تجوید قرآن کی اہمیت اور افادیت کے موضوع پر گفتگو کی۔
اصغریہ خواتین علم و عمل تحریک کی جانب سے تربیت اولاد و یوم فاطمہ زہرا س کنونشناختتام پذیر
23 February 2020 - 20:05

اصغریہ خواتین علم و عمل تحریک کی جانب سے تربیت اولاد و یوم فاطمہ زہرا س کنونشناختتام پذیر

اصغریہ خواتین علم و عمل تحریک پاکستان کا چوتھا سالانہ مرکزی کنونشن بعنوان تربیت اولاد و یوم فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا اندرون سندھ کے شہر خیرپور میرس میں اختتام پذیر ہوگیا۔
کتاب
19 February 2020 - 15:29

کتاب "حفظ موضوعی قرآن کریم" کا دوسرا ایڈیشن منظر عام پر آگیا

ادارہ التنزیل کے سربراہ ڈاکٹر علی عباس نقوی کا کتاب کے دوسرے ایڈیشن کی اشاعت کے موقع پر کہنا تھا کہ قرآن کریم کو کتاب زندگی بنانے میں سرگرم عمل ادارہ التنزیل کی یہ کتاب نوجوان نسلوں اور آئندہ آنے والی نسلوں کے لیے مشعل راہ ثابت ہوگی۔
آج عورت کے حقوق کے نام پر عورت کو گمراہ کیا جا رہا ہے
16 February 2020 - 20:08
حجت الاسلام والمسلمین سید جواد نقوی :

آج عورت کے حقوق کے نام پر عورت کو گمراہ کیا جا رہا ہے

پاکستان نے مشہور عالم دین نے کہا کہ یہ حضرت زہرا سلام اللہ علیہا کی تربیت ہی تھی کہ امام حسنؑ، امام حسینؑ اور جناب سیدہ زینب سلام اللہ علیہا نے اسلام کی بقاء کیلئے لازوال کردار ادا کیا۔