
16 February 2020 - 08:52
حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری:
خواتین فاطمہ زہرا س کی زندگی کو نمونہ بنا کر معاشرے کی ترقی میں اپنا اہم کردار ادا کریں
سربراہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے کہاکہ جناب سیدہ سلام اللہ علیہا کی عظمت کو جاننے کے لیے محمد و آل محمد ص کی معرفت ضروری ہے۔