
01 February 2020 - 22:20
حنا تقوی:
حضرت فاطمۃ زہرا (س) قرآنی تعلیمات کی عملی تفسیر تھیں
ایم ڈبلیو ایم لاہور کی سیکرٹری جنرل کا مجالس سے خطاب میں کہنا تھا کہ آج کے اس پُر آشوب دور میں بھی خواتین سیرت فاطمہ سے روشنی لیکر اپنی زندگیاں اور آخرت دونوں کو کامیاب بنا سکتی ہیں۔