اسرائیل ہمارا دشمن ہے
19 July 2020 - 23:33
لبنان کے وزیر اعظم ؛

اسرائیل ہمارا دشمن ہے

حساب دیاب نے صیہونی حکومت کو دشمن اور لبنان کے خود مختاری کی خلاف ورزی کرنے والال جانا ہے اور اس مسئلہ میں قومی گفتگو کی تاکید کی ۔
دہلی فسادات میں مسلمانوں کو نشانہ بنانے میں پولیس بھی شامل رہی
18 July 2020 - 11:57
اقلیتی کمیشن:

دہلی فسادات میں مسلمانوں کو نشانہ بنانے میں پولیس بھی شامل رہی

نئی دہلی میں رواں برس کے اوائل میں متنازع شہریت قانون (سی اے اے) کے خلاف ہونے والے احتجاج کے دوران مسلمانوں کے قتل و غارت اور املاک کو نقصان پہنچانے میں قانون کے حامیوں کے ساتھ پولیس بھی شامل رہی-
پاکستان میں محرم الحرام کی مجالس اور ماتمی جلوس پر اتفاق
18 July 2020 - 11:48

پاکستان میں محرم الحرام کی مجالس اور ماتمی جلوس پر اتفاق

پاکستان کے وفاقی وزیر داخلہ بریگیڈیئر (ر) اعجاز احمد شاہ، وزیر مذہبی امور پیر نورالحق قادری، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری ،علامہ عارف واحدی، ڈاکٹرغضنفر مہدی، علامہ قمر حیدر زیدی، راجہ بشارت امامی اور علامہ سجاد حسین نقوی سمیت دیگر شخصیات کی موجودگی میں محرم الحرام کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا۔