
16 July 2020 - 21:23
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے انٹیلیجنس ادارے نے منافقین کی ایک ٹیم کو گرفتار کرلیا
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے انٹیلیجنس ادارے نے صوبہ فارس میں منافقین کی ایک ٹیم کو گرفتار کرلیا ہے۔