16 July 2020 - 21:23
News ID: 443196
فونت
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے انٹیلیجنس ادارے نے صوبہ فارس میں منافقین کی ایک ٹیم کو گرفتار کرلیا ہے۔

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے انٹیلیجنس ادارے نے صوبہ فارس میں منافقین کی ایک ٹیم کو گرفتار کرلیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق منافقین کی ٹیم صوبہ فارس میں تخریبی کارروائیوں کے سلسلے میں داخل ہوئی تھی اور اس ٹیم پر سپاہ کے انٹیلیجنس ادارے کے اہلکاروں کی قریبی نظر تھی۔

سپاہ کے اہلکاروں نے منافقین کی ٹیم کو کسی بھی تخریبی کارروائی سے قبل ہی گرفتار کرکے متعلقہ حکام کے سپرد کردیا ہے۔

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬