سپاہ پاسداران

ٹیگس - سپاہ پاسداران
ھندوستانی تجزیہ نگار:
ایرانی سپاہ نے زمین کے عمق سے میزائل فائر کرنے اور دشمن کے اہداف کو نشانہ بنانے کا بھی کامیاب تجربہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 443345   تاریخ اشاعت : 2020/08/02

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بری اور بحری افواج کی مشترکہ 14ویں پیغمبر اعظم (ص) فوجی مشقیں آج صبح صوبہ ہرمزگان ، جزیرہ ہرمز اور خلیج فارس میں شروع ہوئیں۔
خبر کا کوڈ: 443294   تاریخ اشاعت : 2020/07/28

اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے انٹیلیجنس ادارے نے صوبہ فارس میں منافقین کی ایک ٹیم کو گرفتار کرلیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 443196   تاریخ اشاعت : 2020/07/16

جنرل قاآنی:
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی ایران کی قدس بریگيڈ کے کمانڈرنے یہ بیان کرتے ہوئے کہ آج جو کچھ بھی امریکا میں رونما ہورہا ہے خصوصا امریکی بیڑے میں لگنے والی آگ امریکی کارکردگی اور ان کی جنایتوں کا نتیجہ ہے کہا: امریکا اور اسرائیل کے سامنے سخت ترین دن آنے والے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 443183   تاریخ اشاعت : 2020/07/14

اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب نے ایران کا پہلا فوجی سیٹلائٹ کامیابی کے ساتھ فضا میں بھیج دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 442556   تاریخ اشاعت : 2020/04/22

رہبر معظم انقلاب اسلامی کے دفتر کے فوجی امور کے ڈائریکٹر نے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدردانی کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 442555   تاریخ اشاعت : 2020/04/22

یہ حقیقت اپنی جگہ موجود ہے کہ کورونا وائرس نے ایرانیوں کا بہت نقصان کیا، لیکن انکی استقامت اور خدا پر کامل یقین نے آج ایران کو سرخرو کردیا ہے۔ ایران نے اس حوالے سے بہت سے اہم سنگ میل عبور کر لئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 442530   تاریخ اشاعت : 2020/04/18

شہید قاسم سلیمانی کے چہلم کے موقع پر مصلی تہران میں شہید قاسم سلیمانی کا وصیت نامہ پڑھ کر سنایا جائےگا۔
خبر کا کوڈ: 442082   تاریخ اشاعت : 2020/02/09

رہبرمعظم انقلاب اسلامی سے سپاه پاسداران کے کمانڈروں نے ملاقات کی۔
خبر کا کوڈ: 441416   تاریخ اشاعت : 2019/10/02

خبر کا کوڈ: 440925   تاریخ اشاعت : 2019/07/29

آیت الله جنتی:
گارڈین کونسل کے جنرل سکریٹری نے کہا: مغربی ایشیا میں طاقت اور قدرت کے حوالہ سے ایران بالاترین مرتبہ پر ہے اور حالیہ واقعہ نے اس بات کو ثابت کر دیکھایا کہ دشمن میں ایران سے مقابلہ کی طاقت نہیں ہے ۔
خبر کا کوڈ: 440889   تاریخ اشاعت : 2019/07/24

آیت الله خاتمی نے رسا نیوز سے گفتگو میں:
خبرگان رھبر کونسل کی بنیاد کمیٹی کے رکن نے انگلینڈ کی تیل بردار کشتی کو سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی ایران کی جانب سے روکے جانے پر انہیں سراہا اور کہا: سامراجی دنیا ایران سے مقابلے میں ناتوانی کا احساس کررہی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 440867   تاریخ اشاعت : 2019/07/22

اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ آبنائے ہرمز میں بحری اور بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر برطانوی بحری جہاز کو ضبط کرلیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 440843   تاریخ اشاعت : 2019/07/20

آیت اللہ صدیقی:
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں نماز جمعہ کے خطیب نے یورپی ممالک کی طرف سے ایران کو سختیوں اور دشواریوں میں تنہا چھوڑنے کی طرف اشارہ کرتے ہوئےکہا ہے کہ ایران کے ساتھ یورپی ممالک کی رفتار بھی امریکی رفتار سے کم نہیں ۔
خبر کا کوڈ: 440219   تاریخ اشاعت : 2019/04/20

خبر کا کوڈ: 440202   تاریخ اشاعت : 2019/04/18

عادل عبد المہدی:
عراقی وزیر اعظم نے اپنے ملک میں ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی اقتصادی سرگرمیوں کے بارے میں امریکی وزیر خارجہ کے بیان کو جھوٹا قرار دیتے ہوئے اسے مسترد کردیا۔
خبر کا کوڈ: 440193   تاریخ اشاعت : 2019/04/17

جنرل محمد جعفری :
پاسداران اسلامی انقلاب فورس کے کمانڈر نے کہا : پاسداران کیخلاف امریکی فیصلہ خطے میں اس کی بدستور ناکامیوں کی بدولت ہے۔
خبر کا کوڈ: 440186   تاریخ اشاعت : 2019/04/16

خبر کا کوڈ: 440165   تاریخ اشاعت : 2019/04/13

خبر کا کوڈ: 440164   تاریخ اشاعت : 2019/04/13

خبر کا کوڈ: 440163   تاریخ اشاعت : 2019/04/18