ٹیگس - سپاہ پاسداران
خطیب جمعہ تہران:
تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ ایران کی مسلح افواج ایک یونٹ کی حیثیت سے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے خلاف امریکہ کا احمقانہ اور دشمنانہ اقدام بین الاقوامی قوانین و اصول کے منافی ہے۔
خبر کا کوڈ: 440162 تاریخ اشاعت : 2019/04/13
مولانا کلب جواد نقوی:
مولانا کلب جواد نقوی امریکہ کے ذریعہ ایران کے فوجی دستے " سپاہ پاسداران انقلاب ‘‘ کو عالمی دہشت گرد تنظیموں کی فہرست میں شامل کئے جانے کے فیصلے کی سخت مذمت کی ۔
خبر کا کوڈ: 440157 تاریخ اشاعت : 2019/04/13
حجت الاسلام سید حسن نصراللہ :
حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل نے کہا : سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی ایران کا ایک مضبوط ادارہ ہے جس نے آج تک خطے میں امریکہ کے تمام سازشی منصوبوں کو ناکام بنادیا اور سپاہ کے خلاف امریکہ کا احمقانہ اقدام امریکہ کی مایوسی اور ناکامی کا مظہر ہے۔
خبر کا کوڈ: 440154 تاریخ اشاعت : 2019/04/11
حجت الاسلام مروی :
آستان قدس رضوی کے متولی نے کہا کہ سپاہ پاسداران انقلاب کے خلاف امریکی اقدام واشنگٹن کی کمزوری کی علامت ہے ۔
خبر کا کوڈ: 440152 تاریخ اشاعت : 2019/04/11
عراقی مفتی نے کہا کہ دنیا کے لئے واضح ہے کہ امریکہ قوموں اور انسانیت کا اصل دشمن ہے اور داعش جیسی دہشتگرد تنظیموں کے معرض وجود میں آنے کا براہ راست ملوث ہے۔
خبر کا کوڈ: 440150 تاریخ اشاعت : 2019/04/11
امریکی وزیر خارجہ نے اعتراف کیا ہے کہ اسرائیل کی خاطر سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کو دہشت گرد قرار دیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 440147 تاریخ اشاعت : 2019/04/11
مختلف یورپی ملکوں نے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے خلاف امریکی حکومت کے حالیہ اشتعال انگیز اعلان کو مسترد کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 440143 تاریخ اشاعت : 2019/04/10
عراق کے وزیر خارجہ نے ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے خلاف امریکہ کے دشمنانہ اقدام پر اپنے پہلے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا ملک ایران کے خلاف امریکہ کی یکطرفہ پابندیوں کو مسترد کرتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 440142 تاریخ اشاعت : 2019/04/10
رہبر انقلاب اسلامی:
رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے خلاف امریکا کی سازش اور مکاری کامیاب نہیں ہو سکے گی۔
خبر کا کوڈ: 440138 تاریخ اشاعت : 2019/04/10
مدرسین حوزہ علمیہ قم کونسل:
مدرسین حوزہ علمیہ قم کونسل نے اپنے بیانیہ میں امریکا کی جانب سے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کو دھشت گردوں کی لیسٹ میں قرار دیئے جانے کی شدید مذمت کی اور اسے دشمن کی شکست کی نشانی جانا ۔
خبر کا کوڈ: 440137 تاریخ اشاعت : 2019/04/09
ان پاسداران انقلاب کا "جرم" یہ ہے کہ ان کو مظلوم کی آنکھوں میں آنسو اچھے نہیں لگتے، یہ مظلوم کے آنسو پونچھتے ہیں، ان کی داد رسی کرتے ہیں، ان کو جینے کا ہنر سکھاتے ہیں۔ انہوں نے یمن اور دیگر ممالک میں نہتے اور بے گناہ عوام کو حمایت کی ۔
خبر کا کوڈ: 440136 تاریخ اشاعت : 2019/04/09
شام نے ایرانی سپاہ پاسداران کو دہشت گرد قرار دینے پر ٹرمپ کی شدید مذمت کردی۔
خبر کا کوڈ: 440134 تاریخ اشاعت : 2019/04/09
سپاہ پاسداران کو امریکا جانب سے دھشتگرد قرار دینے پر ایران کی جوابی کاروائی؛
اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی سلامتی کونسل سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کو دہشت گردی کی فہرست میں قرار دینے کے امریکہ کے معاندانہ اقدام کا منہ توڑ جواب دیتے ہوئے امریکی حکومت اور مغربی ایشیا میں موجود امریکی فوج کو دہشت گرد قرار دیدیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 440133 تاریخ اشاعت : 2019/04/09
ایرانی پارلیمنٹرینز نے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی سے یکجہتی کیلئے سبز یونیفارم پہن لیا۔
خبر کا کوڈ: 440132 تاریخ اشاعت : 2019/04/09
علی لاریجانی:
اسلامی جمہوریہ ایران کے پارلیمنٹ اسپیکر نے کہا ہے کہ امریکہ عالمی سطح پر فوجی اور اقتصادی دہشتگردی کی علامت ہے۔
خبر کا کوڈ: 440131 تاریخ اشاعت : 2019/04/09
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے امریکہ کی جانب سے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کو دہشتگرد گروہ قرار دینے پر سخت رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے اسے نیتن یاہو کیلئے امریکہ کا انتخابی تحفہ اور خطرناک کھیل قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 440130 تاریخ اشاعت : 2019/04/09
خبر کا کوڈ: 440129 تاریخ اشاعت : 2019/04/09
ایران کے سیکورٹی اداروں نے دہشت گردی کے حالیہ واقعے میں ملوث متعدد عناصر کو گرفتار کر لیا۔
خبر کا کوڈ: 439791 تاریخ اشاعت : 2019/02/18
جنرل محمد علی جعفری :
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ نے کہا : ہمیں انقلاب اسلامی کی حفاظت کے سلسلے میں انقلابی اور مخلص جوانوں کی تربیت کرنی چاہیے ۔
خبر کا کوڈ: 439608 تاریخ اشاعت : 2019/01/25
جنرل امیر علی حاجی زادے :
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی ایئرو اسپیس فورس کے کمانڈر بریگیڈیئر جنرل امیر علی حاجی زادے نے کہا ہے کہ شام میں ایران کے حالیہ میزائل حملے میں داعش کی موصل کمانڈ کے سرغنہ سمیت چالیس داعشی کمانڈر ہلاک ہوئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 437312 تاریخ اشاعت : 2018/10/03