سپاہ پاسداران - صفحه 3

ٹیگس - سپاہ پاسداران
جنرل امیر علی حاجی زادے :
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی ایئرو اسپیس فورس کے کمانڈر بریگیڈیئر جنرل امیر علی حاجی زادے نے کہا ہے کہ شام میں ایران کے حالیہ میزائل حملے میں داعش کی موصل کمانڈ کے سرغنہ سمیت چالیس داعشی کمانڈر ہلاک ہوئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 437312    تاریخ اشاعت : 2018/10/03

ایران کے سیکورٹی اداروں نے ملک کے جنوب مشرقی سرحدی علاقوں میں دہشت گردوں کی ایک ٹیم کو درہم برہم اور اس کے چار ارکان کو موت کے گھاٹ اتار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 437260    تاریخ اشاعت : 2018/09/28

ایران کے سیکورٹی اداروں نے ملک کے جنوب مشرقی سرحدی علاقوں میں دہشت گردوں کی ایک ٹیم کو درہم برہم اور اس کے چار ارکان کو موت کے گھاٹ اتار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 437260    تاریخ اشاعت : 2018/09/28

اسلامی جمہوریہ ایران کے یوم دفاع کے موقع پر فوج اور سپاہ پاسداران کے مشترکہ فوجی مشقیں خلیج فارس میں بہت جلد آغاز ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 437185    تاریخ اشاعت : 2018/09/19

اسلامی جمہوریہ ایران کے یوم دفاع کے موقع پر فوج اور سپاہ پاسداران کے مشترکہ فوجی مشقیں خلیج فارس میں بہت جلد آغاز ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 437185    تاریخ اشاعت : 2018/09/19

سپاہ پاسداران :
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران فورسز کی جانب سے امریکہ کے حمایت یافتہ دہشت گردوں کے سر کردہ رہنماوں کے خفیہ اجلاس میں ۷ میزائل داغ کر اس کو ناکام بنا دیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 437100    تاریخ اشاعت : 2018/09/09

اسلامی جمہوریہ ایران کے حساس اداروں نے ملک کے مختلف علاقوں میں کئے جانے والے آپریشنز کے دوران دہشتگرد تنظیم سے منسلک ۲۷ کارندوں کو پکڑ لیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436259    تاریخ اشاعت : 2018/06/12

ایران کے شمال مغربی سرحدی علاقے اوشنوہ میں سپاہ پاسداران فورس نے کامیاب کاروائی کرتے ہوئے ایک دہشت گرد گروہ کے عناصر کو مقابلے میں ہلاک کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 436230    تاریخ اشاعت : 2018/06/10

آیت ‌الله نوری همدانی:
حضرت آیت ‌الله نوری همدانی نے فوج اور سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کو نظام اسلامی کے دوبازو بتائے اور کہا: اگر کوئی سپاہ پاسداران کی حمایت نہ کرے یا فوج اور سپاہ پاسداران کے درمیان فرق قائل ہوتو وہ یا جاہل یا انقلاب اسلامی کا دشمن ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435646    تاریخ اشاعت : 2018/04/21

حجت الاسلام سید نیاز حسین نقوی:
علماء سے گفتگو میں ملی یکجہتی کونسل کے نائب صدر کا کہنا تھا کہ حزب اللہ کو دہشتگرد قرار دینا کشمیر کاز کو نقصان پہنچانے کے مترادف ہے، کیونکہ بھارت بھی کشمیری مجاہدین کو دہشتگرد کہتا ہے، شام میں دہشتگردوں کیخلاف ہونیوالی کارروائی پر واویلا کرنے کی بجائے، اصلاح احوال کی کوشش کی جانی چاہیے، شام کے اندرونی معاملات وہاں کی حکومت پر چھوڑ دیئے جائیں۔
خبر کا کوڈ: 435294    تاریخ اشاعت : 2018/03/09

سید یحیی رحیم صفوی:
ایران کی مسلح افواج کے کمانڈرانچیف کے سینیئر مشیر میجر جنرل نے کہا ہے کہ امریکہ اور اسرائیل ایران کی دفاعی طاقت سے واقف ہیں اور انھیں معلوم ہے کہ وہ ایران کے خلاف جنگ میں کامیاب نہیں ہو سکتے۔
خبر کا کوڈ: 435139    تاریخ اشاعت : 2018/02/24

اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے امریکی میڈيا کی خبر پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئےایک بیان میں کہا ہے کہ آج صبح خلیج فارس میں امریکی بحریہ کے جنگی جہاز نے ایرانی کشتی کی طرف خوف و ہراس پیدا کرنے کے لئےفائرنگ کی لیکن ایرانی کشتی نےکسی اشتعال کے بغیر اپنی ماموریت جاری رکھی۔
خبر کا کوڈ: 429168    تاریخ اشاعت : 2017/07/25

امیر علی حاجی زادہ :
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی فضائیہ کے کمانڈر نے شام میں دہشت گردوں کے ہیڈکوارٹر پر میزائل حملے کا ذکر کرتے ہوئے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ سپاہ کے یہ میزائل، شام کے علاقے دیرالزور میں ٹھیک اپنے نشانے پر لگے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 428611    تاریخ اشاعت : 2017/06/19

ایران کے جنوبی، جنوب مغربی اور جنوب مشرقی علاقوں میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی اور مسلح افواج کی مشترکہ فوجی مشقیں شرو‏ع ہو گئیں۔
خبر کا کوڈ: 425307    تاریخ اشاعت : 2016/12/26

علی رضا تنگسیری:
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کے ڈپٹی کمانڈر نے کہا : دہشت گرد گروہ داعش کے حامیوں کی بھڑکائی ہوئی جنگ کا دائرہ خلیج فارس تک اسلامی حکومت کی طاقت نے پھیلنے نہیں دیا ۔
خبر کا کوڈ: 423729    تاریخ اشاعت : 2016/10/09

کمانڈر علی فدوی:
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی ایران کی بحریہ کے کمانڈر علی فدوی نے شہر یزد میں شہداء کی یاد میں منعقدہ ایک سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا: امریکا، ایران کی فوجی توانائی سے بخوبی واقف ہے لھذا ان میں ایران پر حملے کی ہمت نہیں ہے ۔
خبر کا کوڈ: 422232    تاریخ اشاعت : 2016/04/25

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی؛
رسا نیوز ایجنسی - سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی نویں بحری مشقوں کا حضرت محمد(ص) کے مبارک رزمیہ نعرے سے خلیج فارس اور آبنائے ہرمز میں آغاز کیا گیا ۔
خبر کا کوڈ: 7848    تاریخ اشاعت : 2015/02/25

نتنزن ایٹمی پلانٹ میں گھسنے سے پہلے؛
رسا نیوز ایجنسی - اسلامی جمہوری ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے نتنزن ایٹمی پلانٹ کے قریب اسرائیلی ڈرون مار گرانے کی خبر دی ۔
خبر کا کوڈ: 7180    تاریخ اشاعت : 2014/08/25