
21 July 2020 - 14:43
راہول گاندھی :
بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت جھوٹ بولنے میں سر فہرست
بھارت میں اپوزیشن جماعت کانگریس کے رہنما راہول گاندھی نے حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی پر انتہائی منظم انداز سے جھوٹ بولنے کا الزام عائد کیا ہے۔