حزب اللہ لبنان کے نائب سربراہ نے اپنی تقریر میں بیان کیا : ہم لوگ عوام کے معاملے میں ویسا ہی اہتمام کرتے ہیں جیسا غاصب شدہ سرزمین کو آزاد کرانے میں کر رہے ہیں ۔
سعودی عرب کی حکومت نے کورونا وائرس کے باعث خانہ خدا اور مسجدالحرام کو یومِ عرفہ اور عیدالاضحیٰ کے موقع پر عام عبادت گزاروں کے لیے بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔
لبنان شیعوں کے مفتی شیخ احمد قبلان نے اپنی ایک تقریر میں بیان کیا : یہ ملک بکنے والی نہیں ہے اور سب لوگوں کو اعتراف کرنا چاہیئے کہ اس ملک شیعوں کی آبادی اکثریت میں ہے ۔
عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشدالشعبی نے پیر کی رات صوبے صلاح الدین کے شہر سامرا پر حملے کے لئے داعش دہشت گرد گروہ کے باقیماندہ جراثیم کی کوشش کو ناکام بنا دیا۔
فرزند رسول حضرت امام محمد تقی علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے عزاداروں نے حضرت امام علی بن موسیٰ الرضا علیہ السلام کے حرم مطہر میں عزاداری اور نوحہ ماتم کیا ۔