عالمی سطح پر مڈیا اور ثقافتی ادارے کے درمیان ہم آہنگی و تعامل
15 June 2020 - 23:07
رسا نیوز ایجنسی کے عالمی بخش کے چیف ایڈیٹر نے تاکید کی؛

عالمی سطح پر مڈیا اور ثقافتی ادارے کے درمیان ہم آہنگی و تعامل

رسا نیوز ایجنسی کے عالمی بخش کے چیف ایڈیٹر نے الھدا انسٹیچیوٹ کے سربراہ کے ساتھ ملاقات میں عالمی سطح پر مڈیا اور ثقافتی ادارے کے درمیان زیادہ ہم آہنگی و تعامل کی ضرورت پر تاکید کی ۔
اقتصادی اور سکیورٹی شعبوں کی مشکلات کو ثقافت کے ذریعہ حل کیا جاسکتا ہے
15 June 2020 - 13:09
حجۃ الاسلام والمسلمین محمد قمی :

اقتصادی اور سکیورٹی شعبوں کی مشکلات کو ثقافت کے ذریعہ حل کیا جاسکتا ہے

سازمان تبلیغات اسلامی کے سربراہ نے ایرانی پارلیمنٹ سے خطاب میں ثقافتی کمیشن کے عدم استقبال کو ثقافت کی مظلومیت قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ ثقافت کی مضبوطی اور استحکام کے ذریعہ اقتصادی اور سلامتی شعبوں کی بڑی مشکلات کو حل کیا جاسکتا ہے۔
ملکی کامیابی کےلئے متحد ہوکر آئین پر اس کی روح کے مطابق عمل کرنا ہوگا
13 June 2020 - 15:17
علامہ ساجد نقوی:

ملکی کامیابی کےلئے متحد ہوکر آئین پر اس کی روح کے مطابق عمل کرنا ہوگا

قائد ملت جعفریہ پاکستان جامع اصلاح انتہائی ضروری، فاسد نظام بالکل تباہ ہوچکا، مختلف شکل کی آمریت، مختلف اقسام کی جمہوریت اور پھر تنبیہی جمہوریت یہ تجربات ناکام ہوگئے، تبدیلی کی ایسی کوششیں کارگر ثابت نہیں ہونگی۔
آستان قدس رضوی کے علمی و ثقافتی ادارے کے مابین ہم آہنگی پیدا کرنا اور روابط کو مضبوط بنانا نہایت ضروری
28 May 2020 - 16:10
حجت الاسلام محمد حسن مہدوی مہر :

آستان قدس رضوی کے علمی و ثقافتی ادارے کے مابین ہم آہنگی پیدا کرنا اور روابط کو مضبوط بنانا نہایت ضروری

آستان قدس رضوی کے علمی و ثقافتی ادارے کے سربراہ نے کہا :آستان قدس رضوی کے مختلف شعبہ جات میں ہونے والی ایک جیسی تکراری اور متوازی سرگرمیوں کو روکا جائے ۔
امریکی حکومت ایک دہشتگرد حکومت ہے
26 May 2020 - 23:07
سید عباس موسوی:

امریکی حکومت ایک دہشتگرد حکومت ہے

اسلامی جمہوریہ ایران نے تہران کے بارے میں امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان کے بیان کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے اسے مسترد کر دیا۔