بنیاد اختر تابان میں علمائے کرام کی افطار
23 May 2020 - 17:44
قم ایران:

بنیاد اختر تابان میں علمائے کرام کی افطار

رئیس المبلغین علامہ سید سعید اختر رضوی (ره) کے تبلیغی خدمات اور آپ کے آثار و کتب کی نشر و اشاعت کے سلسلے میں سرزمین قم پر قائم ہونے  والے ادارے «بنیاد اختر تابان» میں علمائے کرام کی افطار کا اھتمام کیا گیا۔
شب قدر ابتدائے خلقت سے تھی
13 May 2020 - 03:35
آیت الله تحریری:

شب قدر ابتدائے خلقت سے تھی

سرزمین ایران کے مشھورعالم دین نے کہا: ایک سالہ مقدرات کا تعین، فقط و فقط انسان کی اپنی توانائی پر منحصر ہے، انسان اپنی سعادت و شقاوت کے راستہ کو خود چنتا اور معین کرتا ہے ۔
اگر خدا کی بخشش کے شامل حال ہونا ہے تو خود بھی بخشش کریں
12 May 2020 - 03:54
حضرت آیت الله حسین مظاهری:

اگر خدا کی بخشش کے شامل حال ہونا ہے تو خود بھی بخشش کریں

حوزہ علمیہ اصفھان کے سربراہ نے یہ کہتے ہوئے کہ اگر خدا کی بخشش کے شامل حال ہونا ہے تو خود بھی بخشش کریں کہا: فداکاری اور گذشت کا مطلب یہ کہ اگر کسی نے ہمارے حق میں برائی کی ہے تو دل میں اس کا کینہ نہ رکھیں بلکہ اسے معاف کردیں۔