12 May 2020 - 04:56
News ID: 442706
فونت
ادارہ تبلیغات اسلامی کے سربراہ:
ادارہ تبلیغات اسلامی کے سربراہ نے شب قدر میں مساجد کھولے جانے کی تفصیل بتاتے ہوئے کہا: شب قدر کے پروگرام منعقد کرنے کے مقدمات فراہم کئے جاچکے ہیں ۔

رسا نیوز ایجنسی کے رپورٹر کی رپورٹ کے مطابق، ادارہ تبلیغات اسلامی کے سربراہ حجت الاسلام والمسلمین محمد قمی نے ٹی وی کی براہ راست نشریات میں گفتگو کرتے ہوئے شب قدر میں مساجد کھولے جانے کی تفصیل بتائی۔

انہوں نے مساجد، دینی اور مذھبی مراکز کا کھولا جانا مومنین اور دیندار طبقے کا مسلمہ حق جانا اور کہا: اپریل میں ہونے والے سروے میں 47 پرسنٹ لوگوں نے اس بات کی تاکید کی ہے کہ ماضی کہ بہ نسبت کرونا کے ایام میں معنوی پروگرام سے ان کے تعلقات بہتر ہوئے ہیں ۔

حجت الاسلام والمسلمین قمی نے اس بات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ شب قدر میں مساجد کو کھولے جانے کے قوانین تصویب پا چکے ہیں اور اس کے مقدمات بھی فراھم ہیں ۔/۹۸۸/ ن

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬