ٹیگس - اعمال
اسلامی جمھوریہ ایران کے نائب وزیر صحت نے شب قدر میں مساجد کھولے جانے اور اس کے پروگرام منعقد کرنے کیلئے احکامات و ہدایات صادر کی۔
خبر کا کوڈ: 442707 تاریخ اشاعت : 2020/05/12
ادارہ تبلیغات اسلامی کے سربراہ:
ادارہ تبلیغات اسلامی کے سربراہ نے شب قدر میں مساجد کھولے جانے کی تفصیل بتاتے ہوئے کہا: شب قدر کے پروگرام منعقد کرنے کے مقدمات فراہم کئے جاچکے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 442706 تاریخ اشاعت : 2020/05/12
خدا کی عدالت اور حکمت کے خلاف ہے کہ وہ انسان کے ارادہ اور اس کی مرضی کے خلاف اس کی تقدیر رقم کرے ۔
خبر کا کوڈ: 442704 تاریخ اشاعت : 2020/05/12
اعمال شب قدر (۱):
رمضان المبارک کی انیسویں رات پہلی شب قدر ہے اور شب قدر وه رات ہے که پورے سال کوئی رات اس کی فضیلت کو نہیں پہنچ سکتی ہے اوریہ رات ہزار مہینوں سے افضل اس رات کے اعمال ہزار مہینه کے اعمال سے بہترہیں اور اس رات میں سال کے امور مقدر ہوتے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 442702 تاریخ اشاعت : 2020/05/12
حجت الاسلام حسن رضا حیدری:
کوپاگنج ھندوستان کے امام جمعہ نے کہا : در حقیقت اگر انسان کو کسی عمل کے اسرار سے واقفیت نہ ہو تو اس کی دلی تمنا یہ ہوتی ہے کہ اس عمل کو انجام دئے بغیر ہی اسے بہشت حاصل ہو جائے اور جہنم سے نجات بھی مل جائے۔
خبر کا کوڈ: 442696 تاریخ اشاعت : 2020/05/12
روزہ جسم و روح کی سلامتی کے لئے بہت ہی مفید ہے اور انسان کو حلم و بردباری اور صبر و استقامت کا سبق سکھاتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 442562 تاریخ اشاعت : 2020/04/23
ماہ شعبان پیغمبر اسلام (ص) کا مہینہ ہے آپ اس مہینے میں روزے رکھتے اور انہیںماہ رمضان کے روزوں سے متصل فرماتے تھے ۔ اس بارے میں آپ کا فرمان ہے: شعبان میرا مہینہ ہے اور جو شخص اس مہینہ میں ایک روزہ رکھے جنت اس پر واجب ہو جاتی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 442381 تاریخ اشاعت : 2020/03/25
حجت الاسلام والمسلمین نظری منفرد:
حوزه علمیہ میں درس خارج کے استاد نے استغفار، صدقات، دعا اور ضرورمندوں کی حاجتوں کی برآوری ماہ رجب کے اہم اور بہترین اعمال میں شمار کیا اور کہا: خداوند متعال اس کے وسیلہ ہم سب پر اپنی رحمتیں نازل کرتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 442204 تاریخ اشاعت : 2020/02/29
خبر کا کوڈ: 440496 تاریخ اشاعت : 2019/06/01
خبر کا کوڈ: 440442 تاریخ اشاعت : 2019/05/24
خبر کا کوڈ: 440366 تاریخ اشاعت : 2019/05/14
خبر کا کوڈ: 440161 تاریخ اشاعت : 2019/04/13
خبر کا کوڈ: 440160 تاریخ اشاعت : 2019/04/13
خبر کا کوڈ: 439937 تاریخ اشاعت : 2019/03/15
اسلامی متون میں ماہ رجب کی بہت اہمیت بیان کی گئی ہے اور اس مہینہ کو قربت خدا کے لئے بہترین و مناسب وقت جانا گیا ہے اور اس مہینہ کے سلسلہ میں اہلبیت علہیم السلام نے بھی بہت تاکید کی ہے اور اس ماہ میں گناہوں کی مغفرت و قربت خدا کے لئے بے شمار اعمال بیان ہوئے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 439921 تاریخ اشاعت : 2019/03/06
حجت الاسلام والمسلمین قرائتی :
حوزہ علمیہ کے مشہور استاد نے اس بیان کے ساتھ کہ انسان کو چاہئے کہ اپنے اعمال خالصانہ اور خداوند عالم کی رضایت کے ساتھ انجام دے ، کہا : انسان کو اپنے نیک اعمال پر مغرور نہیں ہونا چاہیئے ۔
خبر کا کوڈ: 435591 تاریخ اشاعت : 2018/04/17
آیت الله علوی گرگانی:
حضرت آیت الله علوی گرگانی نے رهبر معظم انقلاب کی رفتار و گفتار کو نمونہ عمل قرار دینے کی تاکید کی اور کہا: دور حاضر میں بعض لوگ فقط زبان سے ولایت مدار ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 435258 تاریخ اشاعت : 2018/03/05
عراق کے تمام شہروں اور بیرون ملک سے آئے ہوئے دسیوں لاکھ زائرین نے نو ذی الحجہ ۱۴۳۸ ھ کو کربلا میں حضرت امام حسین علیہ السلام اور حضرت عباس علیہ السلام کے جوار میں عرفہ کے اعمال ادا کیے۔
خبر کا کوڈ: 429782 تاریخ اشاعت : 2017/09/03
رسا نیوز ایجنسی - شیخ عباس قمی مفاتیح الجنان میں تحریر کرتے ہیں کہ شب قدر وہ شب ہے جس کی فضیلت وعظمت کا کوئی شب مقابلہ نہیں کرسکتی اور اس شب کے اعمال ھزار راتوں کے اعمال سے بہتر ہیں ، اس شب میں انسانوں کے مقدرات معین کئے جاتے ہیں ، ملائکہ اور روح جو اعظم ملائک ہیں خدا کے حکم سے زمین پر اتے ہیں اورامام عصر ارواحنا فداہ کی خدمت میں حاضر ہوتے ہیں، اوراس رات لوگوں مقدرات امام(ع) کی خدمت میں پیش کرتے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 7028 تاریخ اشاعت : 2014/07/17
پورے ایران میں؛
رسا نیوز ایجنسی – گذشتہ شب پورے ایران کے مومنین نے پہلی شب قدر اعمال انجام دیئے ۔
خبر کا کوڈ: 5717 تاریخ اشاعت : 2013/07/28