صدی معاملہ ایک کھوکھلا معاملہ ہے
13 February 2020 - 18:39
خالد قدومی :

صدی معاملہ ایک کھوکھلا معاملہ ہے

فلسطینی تنظیم حماس کے نمائندے نے کہا کہ امریکی صدر کے صدی معاملے کے نتیجے میں مسلمانوں کے درمیان یکجہتی اور اتحاد پیدا ہوگیا ہے۔