محرم ظالم کیخلاف قیام اور مظلوم کے مددگار ہونے کا نام ہے
28 August 2020 - 18:30
علامہ وحید کاظمی:

محرم ظالم کیخلاف قیام اور مظلوم کے مددگار ہونے کا نام ہے

ایم ڈبلیو ایم خیبر پختونخوا کے سیکرٹری جنرل کا کہنا تھا کہ تفرقہ بازی اور انتشار کو شکست دینے کے لیے باہمی احترام انتہائی ضروری ہے۔ ایک دوسرے کے عقائد کو نشانے بنانے کا مقصد اسلام دشمن قوتوں کو تقویت دینا ہے۔
ملت تشیع اتحاد و اخوت کی علمبردار ہیں
27 August 2020 - 08:30
حجت الاسلام علامہ راجہ ناصر عباس جعفری :

ملت تشیع اتحاد و اخوت کی علمبردار ہیں

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ عوامی مسائل سے چشم پوشی حکومتی مشکلات میں اضافے کا باعث بن سکتی ہے ۔
امام حسین (ع) کا تذکرہ عالم انسانیت کی عظیم ترین میراث ہے
26 August 2020 - 13:15
علامہ حسن ظفر نقوی:

امام حسین (ع) کا تذکرہ عالم انسانیت کی عظیم ترین میراث ہے

پاکستان کے معروف عالم دین نے آن لائن مجلس عزا سے خطاب میں کہا کہ پیغمبر اکرم (ص) اور آپ کی آل کی شان یہ ہے کہ نماز میں آپ پر درود بھیجا جاتا ہے، ان کی محبت کے بغیر عبادت کامل نہیں ہوتی، انہوں نے اسلام کی بقاء اور سربلندی کی خاطر قربانیاں دی ہیں۔
محرم ظلم اور طاغوت کے خلاف قیام کا مہینہ ہے
26 August 2020 - 13:09
علامہ مقصود ڈومکی:

محرم ظلم اور طاغوت کے خلاف قیام کا مہینہ ہے

عشرہ محرم کی مجالس عزا سے خطاب کرتے ہوئے ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی ترجمان نے کہا کہ مجالس عزا اور ماتمی جلوس مقصد کربلا کو سمجھنے اور کربلا والوں سے تجدید عہد اور تجدید بیعت کا باعث ہیں، عزاداری کسی مکتب فکر یا مسلک کے خلاف نہیں ہے۔
ملت تشیع ایک پرامن اور محب وطن قوم ہے
24 August 2020 - 08:49
حجت الاسلام باقر عباس زیدی :

ملت تشیع ایک پرامن اور محب وطن قوم ہے

مجلس وحدت مسلمین صوبہ سندھ کے سیکریٹری جنرل نے کہا کہ ہم علامہ شہنشاہ حسین نقوی پر مجالس عزا سے خطاب پر لگائی جانے والی پابندی کی مذمت کرتے ہیں۔
فلسطین و اسرائیل کی جنگ زمینی تنازعہ نہیں، حق و باطل کا معرکہ ہے
22 August 2020 - 12:52
علامہ صادق جعفری:

فلسطین و اسرائیل کی جنگ زمینی تنازعہ نہیں، حق و باطل کا معرکہ ہے

ایم ڈبلیو ایم رہنما نے کراچی میں احتجاج سے خطاب میں کہا کہ فلسطین و اسرائیل کی جنگ کسی زمینی تنازعے کے نام نہیں بلکہ یہ حق و باطل کا معرکہ ہے، دو متصادم قوتیں اپنے ہم خیال حکمرانوں کو اپنے اپنے بلاک میں شامل کر رہی ہیں ۔