محرم اخلاق، اصلاح اور عبرت حاصل کرنے کا مہینہ ہے
22 August 2020 - 12:12
علامہ ریاض حسین نجفی:

محرم اخلاق، اصلاح اور عبرت حاصل کرنے کا مہینہ ہے

علامہ ریاض حسین نجفی کا کہنا تھا کہ کربلاء کے عظیم کردار سورہ العصر کی عملی تفسیر تھے، جس میں ایمان، عملِ صالح اور حق و صبر کی تلقین کی گئی ہے، امام حسینؑ کے اصحاب، بنی ہاشم کی قربانیاں آپ ؑ کیلئے بہت بڑا صدمہ تھیں ۔
سید محمد دہلوی مرحوم برصغیر کے خطیب اعظم اور بلند پایہ عالم دین اور بے بدل قائد تھے
21 August 2020 - 11:11
قائد ملت جعفریہ پاکستان :

سید محمد دہلوی مرحوم برصغیر کے خطیب اعظم اور بلند پایہ عالم دین اور بے بدل قائد تھے

حجت الاسلام علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا کہ وطن عزیز کی تشکیل و تعمیر اور سالمیت و دفاع میں عوام نے علماء و اکابرین کی قیادت میں صبر آزما جدوجہد اور لازوال قربانیاں پیش کیں ۔
اسرائیلی ایجنٹ محرم الحرام کے دوران دہشتگردی کی کاروائیاں کرسکتے ہیں
20 August 2020 - 01:05

اسرائیلی ایجنٹ محرم الحرام کے دوران دہشتگردی کی کاروائیاں کرسکتے ہیں

مجلس وحدت مسلمین کے صوبائی سربراہ علامہ سید وحید عباس کاظمی اور صوبائی ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ جہانزیب علی جعفری کا کہنا تھا کہ ضلع کرم میں ایف سی میں موجود چند کالی بھیڑوں کیوجہ سے ملک کے ایک اہم ادارے کا تقدس پائمال ہورہا ہے۔
آیت اللہ تسخیری کے انتقال پر مجمع علماء و خطباء حیدرآباد دکن اظھار غم
19 August 2020 - 23:32

آیت اللہ تسخیری کے انتقال پر مجمع علماء و خطباء حیدرآباد دکن اظھار غم

صدر مجمع علماء و خطباء حیدرآباد دکن ھندوستان نے اپنے تعزیتی بیان میں پرچم دار وحدت اسلامی اور مشیر و معتمد مقام معظمِ رہبری حضرت آیت اللہ شیخ محمد علی تسخیری(رہ) کا انتقال عالَم اسلام کے لئے ایک ایسا نقصان ہے جس کی بھرپائی ناممکن ہے۔
ایت اللہ تسخیری کے انتقال پر حجت الاسلام سید مرید حسین نقوی کا پیغام تعزیت
19 August 2020 - 00:59

ایت اللہ تسخیری کے انتقال پر حجت الاسلام سید مرید حسین نقوی کا پیغام تعزیت

حوزہ علمیہ مدینتہ العلم کوپن ھیگن ڈنمارک کے مدیر نے عالم اسلام کے مسائل میں رهبر معظم انقلاب اسلامی کے مشیر ایت اللہ تسخیری کے انتقال پر تعزیت پیش کی اور ان کے اہل خانہ سے ہمدردی کا اظھار کیا۔
فلسطین اہل اسلام کا دیرینہ اور فسطینی عوام کا بنیادی شہری حقوق کا مسلہ ہے
17 August 2020 - 09:12
قائدِ ملتِ جعفریہ پاکستان :

فلسطین اہل اسلام کا دیرینہ اور فسطینی عوام کا بنیادی شہری حقوق کا مسلہ ہے

حجت الاسلام والمسلمین علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا کہ سامراج کے دباﺅ میں معاہدہ امت مسلمہ پر قاری ضرب لگانے اور فلسطینی عوام کے بنیادی شہری حقوق غصب کرنے کے مترادف ہے۔
عربوں نے قبلہ اول بیچا، اب کعبہ بیچ رہے ہیں
16 August 2020 - 10:02
حجت الاسلام والمسلمین علامہ سید جواد نقوی :

عربوں نے قبلہ اول بیچا، اب کعبہ بیچ رہے ہیں

تحریک بیداری امت مصطفیٰ کے سربراہ نے کہا کہ صیہونی کی غلامی کے لئے عربوں میں ایک دوڑ لگی ہوئی ہے، سب ایک دوسرے پر سبقت لے رہے ہیں۔