دفتر قائد ملت جعفریہ پاکستان قم میں نئی کابینہ کے لئے تقریب حلف برداری کا انعقاد
14 August 2020 - 20:02

دفتر قائد ملت جعفریہ پاکستان قم میں نئی کابینہ کے لئے تقریب حلف برداری کا انعقاد

دفتر قائد ملت جعفریہ پاکستان شعبہ قم المقدسہ، ایران میں نئے نمائندہ قائد و مدیر دفتر قائد کی جانب سے منتخب ہونیوالی نئی کابینہ کی حلف برداری کے حوالے سے پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
عزاداری امام حسین ع اور مجالس عزاء میں کسی قسم کی رکاوٹ قابل قبول نہی
12 August 2020 - 12:04
حجت الاسلام اشفاق وحیدی :

عزاداری امام حسین ع اور مجالس عزاء میں کسی قسم کی رکاوٹ قابل قبول نہی

شیعہ علماء کونسل کے رہنما نے کہا کہ پاکستان میں کوئی شیعہ سنی مسئلہ نہیں ہے ، دونوں مل کر محرم الحرام میں نواسہ رسول ص کو اپنے اپنے عقیدے کے مطابق خراج تحسین پیش کرتے ھیں
ہم حسینی ہیں، کسی یزید سے نہیں ڈرنے والے
12 August 2020 - 09:10
حجت الاسلام سید سبطین حیدر سبزواری :

ہم حسینی ہیں، کسی یزید سے نہیں ڈرنے والے

شیعہ علماء کونسل شمالی پنجاب کے صدر نے کہا کہ زوار بہادر آپ کے خبث باطن کا پتہ چل گیا ہے، ثابت ہوگیا ہے کہ آپ یزیدی ہیں، آپ کا یزید سے گہرا رشتہ ہے، آپ کا حسینؑ اور خاندان رسولؑ سے کوئی رشتہ نہیں۔
ادارہ التنزیل اور خادمان قرآن کے زیر اہتمام قرآنی ویبینار کا انعقاد
11 August 2020 - 01:05

ادارہ التنزیل اور خادمان قرآن کے زیر اہتمام قرآنی ویبینار کا انعقاد

مقررین کا کہنا تھا کہ قرآن کریم کی تعلیمات پر عمل پیرا ہونے سے معاشرے میں لا زوال انقلاب برپا کیا جا سکتا ہے جس کے اثرات تادیر اور ہر فرد پر ہو سکتے ہیں، قرآن کریم کی روشنی میں معاشرے کی تشکیل سے نمونہ عمل معاشرہ تشکیل پا سکتا ہے اور پھر یہی مثالی معاشرہ ہر فرد کی زندگی میں انقلاب برپا کر سکتا ہے۔
شجاعت حسین اور پرویز الٰہی کیطرف سے فرقہ واریت پھیلانے کی سازش افسوسناک ہے
11 August 2020 - 01:00
علامہ افضل حیدری:

شجاعت حسین اور پرویز الٰہی کیطرف سے فرقہ واریت پھیلانے کی سازش افسوسناک ہے

اپنے ایک بیان میں وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے سیکرٹری جنرل کا کہنا تھا کہ متنازعہ بنیاد اسلام بل کے پیچھے مذموم مقاصد کھل کر سامنے آچکے ہیں، دھوکہ دہی سے متنازعہ بل منظور کرانے کی سازش کو پنجاب اسمبلی کے ارکان نے خود ہی بے نقاب کر دیا۔
علمی نشست: قرآن اور گیتا کی تربیتی تعلیمات کا تقابلی جائزہ
10 August 2020 - 19:49

علمی نشست: قرآن اور گیتا کی تربیتی تعلیمات کا تقابلی جائزہ

مجمع محققین ھند کی جانب سے'قرآن اور گیتا میں اجتماعی اور عقلانی زاویہ سے تربیتی تعلیمات کا تقابلی جائزہ' کے عنوان سے المصطفی بین الاقوامی تحقیقاتی انسٹیٹیوٹ میں ایک علمی نشست کا انعقاد ہوا جس میں ولی فقیہ کے محترم نمائندہ نے شریک تھے ۔