اسلام کی تکمیل اعلان غدیر پر ہوئی ہے / مسلمان غدیر کے آئینہ میں اپنی صفوں میں اتحاد قائم کریں
07 August 2020 - 12:44
حجت الاسلام و المسلمین اشفاق وحیدی:

اسلام کی تکمیل اعلان غدیر پر ہوئی ہے / مسلمان غدیر کے آئینہ میں اپنی صفوں میں اتحاد قائم کریں

کانبرا آسٹریلیا کے امام جمعہ نے اس ھفتہ نماز جمعہ کے خطبہ میں عید سعید غدیر پر روشنی ڈالی اور کہا: اسلام کی تکمیل اعلان غدیر پر ہوئی ہے ۔
پیغام عزاداری امام حسین(ع) پیار محبت اور بھائی چارے کو فروغ دینا ہے
06 August 2020 - 14:07
حجت الاسلام و المسلمین اشفاق وحیدی:

پیغام عزاداری امام حسین(ع) پیار محبت اور بھائی چارے کو فروغ دینا ہے

کانبرا آسٹریلیا کے امام جمعہ نے اپنے بیان میں کہا کہ محرم الحرام میں پولیس اور انتظامیہ، مجالس اور جلوس کے لیے سیکیورٹی کے بہانے کرفیو جیسا ماحول بنا دیتی ہے اور عوام کے لیے مشکلات پیدا کرتی ہے ۔
امام علی نقی علیہ السلام سے منقول احادیث کا زیادہ حصہ اہم کلامی موضوعات پر مشتمل ہے
06 August 2020 - 10:37
حجت الاسلام علامہ سید ساجد علی نقوی :

امام علی نقی علیہ السلام سے منقول احادیث کا زیادہ حصہ اہم کلامی موضوعات پر مشتمل ہے

قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا کہ امام علی النقی علیہ السلام نے قرآن کی بنیادی حیثیت پر زور دیا اور قرآن ہی کو روایات کی کسوٹی اور صحیح اور غیر صحیح کی تشخیص کا معیار قرار دیا۔
قائد شہید علامہ سید عارف حسین الحسینی ہمہ گیر شخصیت کے مالک تھے
05 August 2020 - 02:31
علامہ ساجد نقوی:

قائد شہید علامہ سید عارف حسین الحسینی ہمہ گیر شخصیت کے مالک تھے

علامہ ساجد نقوی نے کہا: کشمیر میں عید الاضحی پر ریاستی دہشتگردی، نماز اور قربانی پر پابندی،کشمیریوں کو اذیت دینے ، مساجد کو تالے لگاکرسڑکوں کو خاردار تاروں سے بند کرنے کی پرزور الفاظ میں مذمت کرتے ہوئےکہا کہ ایک دن کشمیریوں کی جدوجہد آزادی کا نیاسورج لیکر طلوع ہوگا۔
روضہ امام رضا ع کے صحن میں سائبان نصب کئے جا رہے ہیں
04 August 2020 - 09:24

روضہ امام رضا ع کے صحن میں سائبان نصب کئے جا رہے ہیں

آستان قدس رضوی کے متولی نے اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ حرم مطہرکے اصلی صحنوں میں سائبان لگانے کا پہلا مرحلہ شروع ہوچکا ہے اور امام رضا علیہ السلام کی عنایت سے روز بروز اس طرح کے سائبانوں کی تعداد میں اضافہ ہوگا۔