ایام محرم کی مجالس میں فلسفہ قیام امام حسین ع اور فلسفہ واقع کربلا بیان کی جائے
02 August 2020 - 12:46
حجت الاسلام اشفاق وحیدی :

ایام محرم کی مجالس میں فلسفہ قیام امام حسین ع اور فلسفہ واقع کربلا بیان کی جائے

آسٹریلیا میں شیعہ علماء کونسل کے رہنما نے کہا : آنے والے محرم الحرام میں حکومت کی طرف سے کرونا وائرس پر جاری کردہ پالیسی پر عمل کرنے کی اشد ضروت ھے تاکہ اس موزی مرض کا پھیلاؤ نہ ھو سکے ۔
مولانا سید ابن حیدر کا مختصر تعارف
02 August 2020 - 08:42

مولانا سید ابن حیدر کا مختصر تعارف

مولانا سید ابن حیدر سرزمین علم و ادب لکھنؤ میں سفر حیات کا آغاز کیا، جس ماحول میں آپ نے آنکھیں کھولیں وہ خالص علمی اور ادبی تھا ۔
ادب کے فانوس میں دین کا چراغ روشن کرنے والے مولانا سید ابن حیدر صاحب جیسے انگشت شمار ہیں
31 July 2020 - 22:32
سکریٹری تنظیم المکاتب لکھنو :

ادب کے فانوس میں دین کا چراغ روشن کرنے والے مولانا سید ابن حیدر صاحب جیسے انگشت شمار ہیں

سکریٹری تنظیم المکاتب لکھنو نے مولانا سیدابن حیدر صاحب قبلہ کے انتقال کی تعزیت پیش کرتے ہوئے کہا: عالم جلیل ، معلم شفیق، عندلیب بوستان خطابت استاد محترم مولانا سیدابن حیدر صاحب قبلہ کا انتقال ایک دینی ، علمی خسارہ ہے جس کی بھرپائی مشکل ہے۔
اسرائیل اور طاغوتی طاقتوں کا سورج بہت جلد غروب ہونے والا ہے
31 July 2020 - 21:59
علامہ اشفاق وحیدی:

اسرائیل اور طاغوتی طاقتوں کا سورج بہت جلد غروب ہونے والا ہے

صکانبرا آسٹریلیا کے امام جمعہ نے اقوام متحدہ اور انسانی حقوق کی تنظیموں نے ہمیشہ فلسطینی مظلوم عوام پر ظلم پر چشم پوشی کی ہے زور دے کر کہا: اسرائیل اور طاغوتی طاقتوں کا سورج بہت جلد غروب ہونے والا ہے ۔
آہ میرے شفیق استاد ابن حیدر مرحوم
31 July 2020 - 15:14
سید محمد جابر جوراسی :

آہ میرے شفیق استاد ابن حیدر مرحوم

مولانا سید محمد جابر جوراسی نے علامہ ابن حیدر مرحوم کے انتقال بر تعزیت پیش کرتے ہوئے اس غم کو ایک عظیم نقصان جانا ہے ۔
پنجاب اسمبلی سے منظور شدہ بل آئین پاکستان کے منافی ہے
30 July 2020 - 09:07
حجت الاسلام ناصر عباس جعفری :

پنجاب اسمبلی سے منظور شدہ بل آئین پاکستان کے منافی ہے

مجلس وحدت مسلمین ہاکستان کے سربراہ نے کہا کہ ملک میں مسالک کی بجائے امت اور اتحاد کی بات کرنی چاہیئے، اس بل سے گلی گلی میں مسلکی مسائل پیدا ہوں گے، ہر فقہ کو اپنی نظریات کے مطابق زندگی کا حق حاصل ہے۔
حضرت ابوذر غفاری کا شمار عظیم المرتبت صحابہ میں ہوتا ہے
28 July 2020 - 02:00
قائد ملت جعفریہ پاکستان:

حضرت ابوذر غفاری کا شمار عظیم المرتبت صحابہ میں ہوتا ہے

قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ ساجد نقوی نے یہ کہتے ہوئے کہ حضرت ابوذرغفاری کا شمار عظیم المرتبت صحابہ میں ہوتا ہے فرمایا:جناب ابوذر غفاری کے نظریات اور افکار انتہائی پختہ تھے کہ انہوں نے اپنی پوری زندگی اطاعت پیغمبر اور محت آل پیغمبر میں بسر کی۔