27 July 2020 - 14:16
دعوائے نبوت اور تحریف قران جیسے کفریہ عقائد کے اظہار پر تصور جوادی برھم
ایم ڈبلیو ایم آزاد کشمیر پاکستان کے جنرل سکریٹری کا کہنا تھا کہ پاکستان اور ریاست جموں کشمیر میں ختم نبوت(ص) کا قانون موجود ہے۔ اس قانون کے مطابق کذاب شفیق خان کو سزا دی جائے۔