ایک دینی میڈیا کا راستہ، اہلبیت(ع) کے نقش قدم اور اپ کے بیانات ہوں
10 August 2019 - 23:12
رسا نیوز ایجنیسی کے مینجینگ ڈائرکٹر:

ایک دینی میڈیا کا راستہ، اہلبیت(ع) کے نقش قدم اور اپ کے بیانات ہوں

سرزمین ایران کے مشھور عالم دین حجت الاسلام محققی نے کہا کہ حوزوی اور دینی مرکز اور اس کی سیاستوں کو انقلاب اسلامی کے سپریم لیڈرس کی ہدایتوں کے زیر سایہ ہونا چاہئے ۔
عسکری طریقہ سے کشمیر کا راہ حل ناممکن | مسئلہ کشمیر کے پرامن حل کا خیر مقدم
10 August 2019 - 15:23
امیر عبداللہیان:

عسکری طریقہ سے کشمیر کا راہ حل ناممکن | مسئلہ کشمیر کے پرامن حل کا خیر مقدم

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے عالمی امور کے مشیر نے کشمیر کے بحران کی طرف اشارہ کرتے ہوئےکہا ہے کہ عسکری طریقہ سے کشمیر کا راہ حل ممکن نہیں ہے ایران مسئلہ کے پرامن حل کا خیرمقدم کرتا ہے۔