
29 August 2019 - 19:49
محمد جواد ظریف :
ہماری قوم نہ دباؤ سے خوفزدہ ہے اور نہ ہی آگے بڑھنے سے مایوس
ایران کے وزیر خارجہ نے کہا کہ ایرانی عوام جھکیں گے نہیں بلکہ عزم و ہمت کے ساتھ ترقی کی طرف بڑھیں گے۔