
14 September 2019 - 14:33
تہران کے خطیب جمعہ:
سامراجی طاقتیں مزاحمتی محاذ کی کامیابیوں سے پریشان ہیں
تہران کے خطیب جمعہ نے خطے کی مزاحمتی تحریکوں کو مکتب عاشورہ سے ماخوذ قرار دیا ہے۔