انسانی حقوق کی کھوکھلی عالمی تنظیموں نے کشمیر کے مظلوم مسلمانوں کے لئے کوئی کام انجام نہیں دیا
27 September 2019 - 14:21

انسانی حقوق کی کھوکھلی عالمی تنظیموں نے کشمیر کے مظلوم مسلمانوں کے لئے کوئی کام انجام نہیں دیا

اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں نماز جمعہ کے خطیب نے کشمیر میں انسان سوز مظالم کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ انسانی حقوق کی کھوکھلی عالمی تنظیموں نے کشمیر کے مظلوم مسلمانوں کے لئے کوئی کام انجام نہیں دیا۔
صدر روحانی کی ہندوستانی وزیراعظم سے ملاقات اور مسئلہ کشمیر کے حل پر زور
27 September 2019 - 13:30

صدر روحانی کی ہندوستانی وزیراعظم سے ملاقات اور مسئلہ کشمیر کے حل پر زور

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ایشیا کے ایک اہم ملک کی حیثیت سے ہندوستان کا ایران کے ساتھ تعلقات کا ایک طویل ماضی ہے اور یہ دونوں ملک ماضی سے زیادہ باہمی تعلقات میں توسیع کی گنجائش رکھتے ہیں-
امریکہ اور ناجائز صہیونی ریاست کے سوا کسی بھی ملک کے ساتھ مذاکرات کے لئے راستہ بند نہیں
26 September 2019 - 20:59
رہبر انقلاب اسلامی :

امریکہ اور ناجائز صہیونی ریاست کے سوا کسی بھی ملک کے ساتھ مذاکرات کے لئے راستہ بند نہیں

آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا کہ یورپ والوں نے اپنے وعدوں کے برخلاف امریکی پابندیوں کے تعلق سے کوئی بھی عملی اقدام نہیں کیا اورآئندہ بھی بعید نظر آتا ہے کہ وہ اسلامی جمہوریہ ایران کے فائدے کے لئے کچھ کریں گے بنابریں یورپ والوں سے امیدختم کرلینی چاہئے ۔
فقاہت مدرسہ ۲۸۰ درس خارج نشر کرنے کو تیار
17 September 2019 - 20:59
فقاہت نٹ مدرسہ کے سربراہ نے خبر دی؛

فقاہت مدرسہ ۲۸۰ درس خارج نشر کرنے کو تیار

مدرسہ فقاہت کے سربراہ نے اس مدرسہ کے سایٹ کی خصوصی سہولیات کی وضاحت کرتے ہوئے مقدس شہر قم ، نجف اشرف ، مشہد ، کربلا ، بیروت اور دمشق میں منعقد ہونے والے درس خارج کو نشر کرنے کی خبر دی ہے ۔
کشمیر میں سویلین افراد کے درد کی کمی اور ان کی مدد کے لئے اپنی تیاری کا اعلان کر رہے ہیں
15 September 2019 - 13:35
ہلال احمر ایران کے سربراہ :

کشمیر میں سویلین افراد کے درد کی کمی اور ان کی مدد کے لئے اپنی تیاری کا اعلان کر رہے ہیں

اسلامی جمہوریہ ایران کی انجمن ہلال احمر نے کشمیر میں حالیہ صورتحال کے موقع پر متاثر ہونے والے سویلین افراد کو امداد دینے کے لئے اپنی آمادگی کا اعلان کیا ہے.