ایرانی ڈرون مارنے کا امریکی دعوا جھوٹ ہے
25 July 2019 - 20:16
حسین سلامی :

ایرانی ڈرون مارنے کا امریکی دعوا جھوٹ ہے

ایرانی پاسداران اسلامی انقلاب فورس کے کمانڈر نے کہا کہ ایرانی ڈرون نے قریب 3 گھنٹے 40 منٹ کے دوران خلیج فارس پانیوں کے اوپر اڑ رہا تھا اور خطی اور غیر خطی بحری جہازوں کی تصاویر کو بھی ہمیں بھیج دیا۔
آیت اللہ شیخ زکزاکی کی جان اور سلامتی کی ذمہ دار نائجیریا حکومت ہے
25 July 2019 - 20:07
امیر عبداللہیان :

آیت اللہ شیخ زکزاکی کی جان اور سلامتی کی ذمہ دار نائجیریا حکومت ہے

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے بین الاقوامی امور کے مشیر نے کہا کہ نائجیریا کی حکومت کو شیخ زکزاکی کے علاج اور معالجہ کے سلسلے میں کوتاہی اور غفلت سے کام نہیں لینا چاہیے۔
انگلینڈ کے تیل بردار جہاز کو روک کر سپاہ پاسدارن نے یہ ثابت کردیا کہ دشمن ایران کے مقابل ناتوان ہے
24 July 2019 - 19:11
آیت الله جنتی:

انگلینڈ کے تیل بردار جہاز کو روک کر سپاہ پاسدارن نے یہ ثابت کردیا کہ دشمن ایران کے مقابل ناتوان ہے

گارڈین کونسل کے جنرل سکریٹری نے کہا: مغربی ایشیا میں طاقت اور قدرت کے حوالہ سے ایران بالاترین مرتبہ پر ہے اور حالیہ واقعہ نے اس بات کو ثابت کر دیکھایا کہ دشمن میں ایران سے مقابلہ کی طاقت نہیں ہے ۔
امریکی تشدد پسند اور یکطرفہ اقدامات کی مذمت
23 July 2019 - 19:31
ایران میں مذہبی رہنماؤں نے جاری کیا بیان؛

امریکی تشدد پسند اور یکطرفہ اقدامات کی مذمت

ہم نے ایران عزیز کی وقار کے دفاع اور عالمی امن کو خطرے میں ڈالنے والے امریکی تشدد پسند اور یکطرفہ اقدامات کو مذمت کرنے کے لیے اس نشست کو منعقد کیا ہے.