
20 July 2019 - 10:54
ایرانی سپاہ نے برطانوی بحری جہاز کو عالمی اور بحری قوانین کی خلاف ورزی پر ضبط کرلیا
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ آبنائے ہرمز میں بحری اور بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر برطانوی بحری جہاز کو ضبط کرلیا گیا ہے۔