
16 July 2019 - 14:44
فیڈریکا موگرینی :
جوہری معاہدے کے رکن ممالک ایران کے حالیہ اقدامات کو اس معاہدے کی خلاف ورزی نہیں سمجھتے
یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ نے کل بریسلز میں منعقدہ یورپی یونین کے وزرائے خارجہ کی کونسل کے اجلاس کے بعدایران جوہری معاہدے کی اہمیت پر تاکید کرتے ہوئے اس کے تحفظ پر زور دیا۔