ایرانی حکومت سیلاب سے متاثرہ افراد کے ساتھ کھڑی ہے
20 April 2019 - 23:41

ایرانی حکومت سیلاب سے متاثرہ افراد کے ساتھ کھڑی ہے

ڈاکٹر حسن روحانی نے صوبہ لرستان کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے عوام کی مشکلات کو اچھی طرح سمجھتے ہیں اور مشکلات کو دور کرنے کے لئے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے عوام کی امداد کے لئے کھڑے ہیں۔
ایرانی فوج اور سپاہ کا تعاون قابل تعریف | دشمن کو غصہ دلانے والا ہر کام اچھا اور قابل تعریف
17 April 2019 - 21:36

ایرانی فوج اور سپاہ کا تعاون قابل تعریف | دشمن کو غصہ دلانے والا ہر کام اچھا اور قابل تعریف

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ایران کی بری فوج کے کمانڈروں سے ملاقات میں سپاہ کے خلاف امریکہ کے معاندانہ اقدام کے بعد فوج اور سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے درمیان اتحاد اور تعاون کو قابل ستائش قراردیا ۔