‫‫کیٹیگری‬ :
05 August 2017 - 12:01
News ID: 429339
فونت
مجمع تشخیص مصلحت نظام کے ریسرچ سینٹر کے سربراہ ڈاکٹر علی اکبر ولایتی نے کہا ہے کہ امریکیوں کو ایران کے فوجی مراکز تک پہنچنے کی کبھی اجازت نہیں دی جائے گی۔
علی اکبر ولایتی

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مجمع تشخیص مصلحت نظام کے ریسرچ سینٹر کے سربراہ ڈاکٹر علی اکبر ولایتی نے کہا ہے کہ امریکیوں کو ایران کے فوجی مراکز تک پہنچنے کی کبھی اجازت نہیں دی جائے گی۔

آزاد اسلامی یونیورسٹی کے طلباء کی ایک تقریب میں ڈاکٹر علی اکبر ولایتی نے امریکہ کی طرف سے ایران کے فوجی مراگز کے معائنہ کے بارے میں سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ  امریکہ کو ایران کے فوجی مراکز تک پہنچنے کی اجازت کبھی نہیں دی جائے گی کیونکہ یہ ایران کی سکیورٹی اور سلامتی کا مسئلہ ہے اور نہ ہی امریکہ کو ایسا مطالبہ کرنے کا حق ہے۔

ڈاکٹر علی اکبر ولایتی نے کہا کہ امریکیوں کو اس قسم کی بیہودہ باتوں سے کوئی فائدہ نہیں پہنچے گا اور بیہودہ باتوں کی وجہ امریکہ کو عالمی سطح پر مزید رسوائی کا سامنا کرنا پڑےگا۔/۹۸۸/ ن۹۴۰

 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬