آج پوری دنیا امام حسین علیہ السلام کے سوگ میں ڈوبا ہے
پاکستان اور ہندوستان میں آج عاشورائے حسینی بڑے ہی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔
سری نگر میں آٹھ محرم کا جلوس نکالنے کی کوشش، درجنوں نوجوان گرفتار
ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر کےصدر مقام سری نگر میں گذشتہ تینتیس برس سے آٹھ محرم کے مرکزی جلوس عزا پر عائد پابندی کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے نوجوان عزاداروں نے جمعہ کو جلوس عزا نکالنے کی کوشش کی تاہم پولیس نے طاقت کا استعمال کر کے اسے ناکام بنا دیا۔
امام حسین علیہ السلام کی عظیم قربانی کی وجہ سے اسلام زندہ ہے
گورنر پنجاب چودھری محمد سرور :
چوہدری محمد سرور نے کہا کہ امام حسین علیہ السلام کا احترام تمام مسلمانوں کیلئے واجب ہے۔
سپریم کورٹ نے محرم میں جلوس نکالنے کی اجازت نہیں دی
بھارتی سپریم کورٹ نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظرعاشورا کے جلوس برآمد کرنے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا ۔
پاکستان بھر میں سید الشہداء کی عزاداری کا سلسلہ طبی پروٹوکول کے ساتھ جاری
انتظامیہ نے کراچی میں مرکزی جلوس کی سکیورٹی کے انتظامات شروع کردیئے گئے ہیں۔
کربلا معلی سے براہ راست نشریات کے حصول کے لیے بلا معاوضہ فریکوئنسی فراہم
احمد صادق نے بتایا ہے کہ کربلا میں جاری مراسم عاشوراء اور عزاداری کو براہ راست نشر کرنے کے لیے تمام میڈیا ہاؤسز کو بلا معاوضہ فریکوئنسی فراہم کی جا رہی ہے ۔
سعودی میں شیعہ نشین علاقے میں بھی عزاداری پر شدید پابندی
آل سعود کے حکام نے قطیف اور الاحساء کے مکینوں کو اس سال عزاداری سیدالشہداء کی اجازت نہیں دی اور انھیں مختلف قسم کی دھمکیاں بھی دیں۔
روضہ امام رضا علیہ السلام میں عزاداری کی تاریخ و مختصر جائزہ
آئمہ اطہار علیہم السلام کی شہادت کے ایّام کی مناسبت سے امام رضا علیہ السلام کے حرم کے صحنوں میں مجالس و عزاداری کی تاریخ کافی پرانی ہے ۔
وادی کشمیر میں کربلا کانفرنس کا انعقاد + تصویر
مطہری فکری و ثقافتی مرکز نے احتیاطی تدابیر اور ایس او پیز کے وضع کردہ رہنما خطوط کو مدنظر رکھتے ہوئے ’’کربلا کانفرنس‘‘ منعقد کیا ۔
۱۲۳۴