حرم ابوالفضل العباس کے قرآنی خزانے پر نظر+ تصاویر
حرم حضرت عباس کے میوزیم میں متعدد گرانبہا قرآنی نسخے موجود ہیں۔
پشاور کے امام بارگاہوں میں مجالس عزاء کا سلسلہ
پشاور میں محرم الحرام کے سلسلے میں مختلف امام بارگاہوں میں مجالس عزاء کا سلسلہ جاری ۔
کشمیر اور فلسطین میں مسلم نسل کشی جاری ہے
طاہر ڈوگر:
پی ایس ٹی لاہور کے ڈویژنل صدر کا کہنا تھا کہ پاکستان کا بچہ بچہ جہاد کے جذبے سے سرشار ہے پاک فوج کی آواز پر لببیک کہیں گے۔
مجالس و عزاداری کے دوران حفظان صحت سے متعلق تمام حفاظتی تدابیر پر عمل کیا جائے
حجت الاسلام والمسلمین مروی :
آستان قدس کے رضوی کے متولی نے کہا کہ اس سال کے محرم میں محتاجوں اور ضرورت مندوں کی مدد کے عنوان سے مہم کے ذریعے حضرت امام حسین علیہ السلام کی تعلیمات کو جامہ عمل پہنائیں گے ۔
روضہ امام رضا علیہ السلام کے گنبد پر پرچم نصب
مشہد میں محرم کا آغاز امام رضا علیہ السلام کے روضے کے گنبد پر نصب پرچم کی تبدیلی سے رسمی طور پر شروع ہوتا ہے۔
حضرت محمد مصطفی (ص) کے نواسے کی کربلا کے میدان میں عظیم قربانی کی یاد
آج پہلی محرم ہے اس لئے آج سے پیغمبر اسلام (ص) کے اہلبیت (ع) کی کربلا کے میدان میں دین اسلام کو بچانے کے سلسلے میں عظیم قربانی کی یاد منائی جا رہی ہے ۔
ایام غم کا آغاز روضہ مبارک امام حسین(ع) اور روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کے گنبدوں پر سیاہ علم
عراق میں گزشتہ طویل زمانے سے ماہ محرم کے شروع ہوتے ہی ایام غم کا آغاز روضہ مبارک امام حسین(ع) اور روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کے گنبدوں پر سارا سال لہرانے والے سرخ علموں کو اتار کر سیاہ علم نصب کرنے سے کیا جاتا ہے۔
ایران کی کامیاب سفارتکاری نے امریکا کے سپر پاور ہونے کا بھرم چکنا چور کر دیا
رستم شاہ مہمند :
سابق پاکستانی سفیر اور تجزیہ کار نے کہا کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں امریکی کی حالیہ شکست نے ایرانی سفارتکاری کے سامنے امریکی ناکامی سمیت دنیا میں امریکی ساکھ کی کمی کا مظاہرہ کیا۔
دین اسلام کی توجہ اخلاقیات پر ہے
چئیرمین اصغریہ تحریک:
انجینئر حسین شاہ موسوی نے کہا کہ بچوں کی تعلیم کے ساتھ تربیت کی ضرورت ہے، دین اسلام کی توجہ اخلاقیات پر ہے، جب تک انسان کی عبادت عادت نہیں بنتی، انسان عبد نہیں بن سکتا، ہمیں تربیت کرنے کی ضرورت ہے۔
۲۳۴۵